Rollercoaster
MPA (400+ posts)

نواز،مریم کی گرفتاری نے ن لیگ کی مہم نے جان ڈال دی

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1105539842&Issue=NP_LHE&Date=20180725
دیکھا جائے تو ابھی کچھ بھی نہیں ہوا۔جہاں تک نا اہلی اور جیل کی بات ہے تو وہ ان لوگوں کے لئے اونچا اڑنے کا ایک بہانہ ہوتی ہے۔زرداری دس سال جیل میں رہ کر صدارت کے عہدے پر براجمان ہو گیا۔اصل احتساب تب ہو گا جب صرف نواز شریف ہی نہیں ،بلکہ زرداری اور اس قبیل کے تمام لٹریروں کو پکڑا جائے گا، ، اور جاتی عمرہ سے لے کر سرے محل تک تمام کی تمام دولت قومی خزانہ میں جمع ہو گی۔ اور جب تک ایسا نہیں ہوتا،اس وقت تک سب زبانی جمع خرچ ہے۔اخباروں والے اپنا کھایا پیا حلال کرنے کو پتا نہیں کس مردار میں زبردستی جان ڈال رہےہیںکوئی چیونٹی بھی نہیں زندہ ہوی. لیڈر حرام موت مرا ہے سیاست میں کرپشن وہ بھی غیروں کے ہاتھوں پکڑی گئی
مریم نے پاکستانی عورت کا سر نیچا کیا جب برطانوی س کی جعلسازی کی گواہی دے کر گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|