jani1
Chief Minister (5k+ posts)
نمُونے۔۔
پاکستانی سیاست میں اور کُچھ ہو نہ ہو ۔نمُونہ ایک سے بڑھ کر ایک دستیاب ہے۔جیسا کہ ہماری پیاری مریم۔ارے نہیں یہ وہ پانامہ والی مائی نہیں ہیں بلکہ یہ پھل فُروٹ والی مائی ہیں۔بقول سوشل میڈیا کہ مریم اورنج سیب۔۔
خیر ۔فرماتی ہیں ۔فرمانا کیا ہے۔چوں چوں کرتی ہیں۔مطلب ٹوئیٹ کرتی ہیں کہ۔ شوکت خانم ہسپتال میاں جی کا تحفہ ہےاور کپتان والدہ کے ساتھ کُچھ وقت گُزار لیتے تو اچھے انسان ہوتے۔۔
ان کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ میاں جی تحفے دیتے نہیں بلکہ لیتے ہیں۔کیونکہ جب دینے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ اُن کے مُنہ پر دے مارے جاتے ہیں۔اس لیئے کہ وہ غلط وقت پر غلط شخص کو دینے کی کوشش کرتے ہیں۔جیسے کہ کم بارکر کو آئی فون کا تحفہ وغیرہ وغیرہ۔۔
یہ زمین اگر دی تھی تو اُس کے باپ کی نہیں تھی بلکہ ایک سرکاری زمین تھی۔اُس کے بدلے میں میاں جی کے بدنام زمانہ نام کی تختی لگا دی گئی ہے۔اور کیا اُن کا مُجسمہ ہسپتال کے مین گیٹ پر لگا کر دیں۔جس پر آنے جانے والے صبح و شام تھوکیں۔۔
باقی اماں جی کے ساتھ وقت گُزارنے کی جہاں تک بات ہے تو اُس پر کسی کی قُدرت نہیں۔وہ اللہ کی مرضی ہوتی ہے کہ کون کس کے ساتھ کتنا وقت گُزارے گا ۔اچھا اور بُرا ہونا تو بعد کی بات ہے۔ایسی باتیں کرکے خُود کو بچے کھانے والی بلا ثابت نہ کرائیں۔۔بلکہ ایک انفارمیشن منشٹڑ بنیں۔۔سیاست کریں اورنج اور سیب کھائیں۔اور بس۔۔

- Featured Thumbs
- https://thumbs.dreamstime.com/z/apple-inside-orange-24811759.jpg
Last edited by a moderator: