muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
ازل سے پاکستان کا ایک ہی مسئلہ چل رہا ہے، نظریہ ضرورت
محمد عامر بہترین بالر ہے اس کو دوبارہ ٹیم میں جگہ دو -
ایوب خان کے مارشل لاء سے مشرف کے مارشل لاء کوعدالتی پزیرائی ملنا -
سیاستدانوں کی لوٹی ہوئی دولت کو این.ار.او ملنا -
اب ایمنسٹی سکیم آنا -
کونسی مہذب قوم میں یہ بکواس سوچ پائی جاتی ہے۔
انصاف اور سچ اندھا ہوتا ہے کسی بھی نظریہ ضرورت سے۔
اگر ہم نے اس سوچ کو دفن نہ کیا تو پاکستان کی کسی نسل کو معاشرے میں انصاف نہیں ملے گا۔