نصاب تعلیم اور جماعت اسلامی -Respond to Najam Sethi

Muslimonly

Senator (1k+ posts)

88AIV.jpg


نصاب تعلیم اور جماعت اسلامی - نجم سیٹھی کو جواب

http://e.jang.com.pk/08-29-2013/lahore/pic.asp?picname=11_06.gif

logo.jpg


11_06.gif

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نصاب تعلیم اور جماعت اسلامی - نجم سیٹھی کو &#158


جماعت کا نصاب تعلیم

جوڈو کراٹے، دھمکی ، گولی
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نصاب تعلیم اور جماعت اسلامی - نجم سیٹھی کو &#158

یھی تو مسئلہ ھے کہ جماعت اسلامی اپنے پیشرو اور محسن جنرل ضیا کی طرح اپنے ذاتی مفاد کیلیے اسلام کا نام استعما ل کرتی چلی جارھی ھے۔ پاکستان کے حالات کس نھج پر آچکے ھیں کچھ تو خیال کرو۔ یھاں بھی موصوف کالم نگار چور چوری سے جاے پر ھیرا پھیری سے نہ جاے کے مصداق چالاکی دکھا رھے ھیں کھتےھیں ھم نے کونسا ضیا کے دور میں اکیلے وزارتیں لی تھیں اور پھر انتخابات کا اعلان ھوتے ھیں چھوڑ دیں گویا اگر ساری جماعتیں گند پر منہ ماریں تو جماعت کا منہ مارنا جائز ھو جاتا ھے۔پھر ضیا نے انتخابات کا اعلان کتنے سال بعد کیا تھا یہ بھی لکھ دیتے تاکہ عوام کو انکی وزارتوں کے دور کا صحیح علم ھو سکے۔
ایک ڈنڈی اور مار گئے ممبرز خود پڑھ کر انکی چالاکیوں کو ملاحظہ کرلیں۔
لکھتے ھیں ضیاالحق صاحب اور اس کے بعد آنے والے ڈکٹیٹر مشرف ،،،ھا ھا ھا
آپکا مربی و محسن ضیا کونسا منتخب ھو کر آیا تھا وھ بھی تو ڈکٹیٹر تھا مشرف نے بھی آپکو دو وزارتیں دے دی ھوتیں تو وھ بھی صاحب لکھا جاتا۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

Asal men qasoor un bechare ladeen anasir ka nahi........balke un aqaoon ka hai jo un ki fikr azadi,khudi,izzat, hurrayat our islam se muhabat,waqar ko un ke zehnoon se nikal ker un ko apna diwana bana gaie...............us ghulami ke asar ko khatam kerne men arsa lage ga agar ye bewqoof samaj gaie to........warna zamana apni chal chalta rahe ga laikewn ye ladeen apne ladeen tabsere kerte rahen gen our fatwe dete rahen gen.

Wese Jamaat islami ke nam per un ke insaf ke tarazoon ulte ho jate hain q k ye un ki nabaz per hath rakh deti hai........ye un becharoon ko nagwar guzarta hai.

 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Geo JI! Geo PTI! Geo QWP! Najam Sethi is anti islam and just biased against "Imran Khan"
and " Syed Munawar Hasan".
The Caravan Moves on while dogs go on barking.

 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں معلوم نجم سیٹھی جیسا باخبر (بقلم خود) شخص غیر ضروری طور پر اس بحث میں کیوں الجھ گیا۔ پاکستان کے تمام صوبوں میں پڑھانے والا نصاب 2006 میں قومی نصاب کمیٹی اسلام آباد کا تیار کردہ ہے،کسی بھی صوبے کا موجود نصاب سے کوئی تعلق نہیں۔اب سن رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے اپنا نصاب بنائیں گے۔ابھی تک اس پر کم از کم کے پی کے کی حد تک کوئی کام شروع نہیں ہوا۔موجدہ پڑھائے جانے والے نصاب سے بھی ائے این پی کا کوئی تعلق نہیں۔