eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹرز اور مریضوں کی با بار شکایت پر بھی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے لیبارٹری کا سامان اور مشینیں ٹھیک نہ کیں تو ڈاکٹرز نے لیبارٹری کی حالت کو سوشل میڈیا کے ذریعے بے نقاب کردیا۔پیشاب کے سیمپل کی جگہ رنگ میں مماثلت رکھنے والی دوائ کا انجکشن بطور سیمپل بھیج دیا۔
لیب کا کمال دیکھیں کے وہ دوائ جو انفیکشن دور کرنے کے لیے دی جاتی ہے اسی کو پیشاب سمجھ کے اسمیں انفیکشن اور خون کے قطرےنکال دیے۔افسوس کہ پنجاب کے ہسپتالوں کی ان کمزوریوں کو منظر عام پر لانے پر ڈاکٹرز کو دھمکیاں دی جاتی ہیں