نسوار مہنگی ہونے پر شہری شکایت لے کر ڈی پی او آفس پہنچ گیا

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

b_1105407_084709_updates.jpg

نسوار مہنگی ہونے پر شہری شکایت لے کر ڈی پی او آفس پہنچ گیا​


اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے پر عوام تو پریشان ہیں ہی، لیکن خیبرپختونخوا کے دور افتادہ ضلع اپر کوہستان میں نسوار مہنگی ہوئی تو ایک شہری ڈی پی او کے دفتر جا پہنچا، مہنگی نسوار فروخت کرنے اور کم وزن دینے کے خلاف درخواست دے دی۔

اپر کوہستان میں ہر چیز مہنگی ہوئی تو نسوار فروشوں نے بھی نسوار مہنگی کردی اور نسوار کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ مہنگائی کو قرار دیا اور کہا کہ خرچے پورے نہیں ہوتے۔ پھر بھی انہوں نے پُڑی کا وزن بڑھا دیا ہے۔

لوگ فکر مند ہیں کہ مہنگائی کے اس دور میں اشیائے ضروریہ کی چیزیں کیسے خریدیں، لیکن رضا اللّٰہ کو یہ پریشانی لاحق ہو گئی کہ نسوار کی قیمت میں دس روپے اضافہ کیوں ہوا؟

ڈی پی او کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ نا انصافی ہے، اس کا ازالہ کیا جائے۔

رضا اللّٰہ کی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کی، جس کے بعد نسوار تو سستی نہ ہوئی لیکن پُڑی کا وزن ضرور بڑھا دیا گیا ہے۔
ہمارا تبصرہ
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اس ظلم کو امریکی سازش اور نیوٹرل کے میرحعفر،میر صادق کی غداری قرار دیتے ہوئے نسوار کے گراں فروشوں کےخلاف لانگ مارچ اور ملک گیر دھرنے کا اعلان کرنا چاہیئے-
ورنہ آئندہ انتخابات میں خیبر پختونخواہ حکومت سے ہاتھ دھونے پڑ جائیں گے
نسوار خور مظلوموں کی آہ سے بچو

آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے
بادلو ! ہٹ جاؤ دے دو راہ جانے کے لیے


 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Meanwhile haramion kay bapoo Nawaz nay Chacha Basharat ko apni ghar walion ka rate kam karney ki hidayat ki takay chaklay in kay khoob chalay.
NOTE: yeh rate Rajarawal111, Bubber Shair, Meme, Dastgir khan19, Siberite, Awami Awaz, Fairer, Mocha7, Tit4Tat, Awan S, Islamabadi1, Islamabadiya samait tamam Nawgandoos kay chaklo pay applicable hey.

جناب عمران نیازی صاحب ! اس پوسٹ کو تحریر کرنے والے کا نام متاثرہ فریق کی فہرست میں درج کر لیا جائے
مظلوم نسوار خور
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جناب عمران نیازی صاحب ! اس پوسٹ کو تحریر کرنے والے کا نام متاثرہ فریق کی فہرست میں درج کر لیا جائے
مظلوم نسوار خور




شکایت تو بنتی ھے ، اگر نسوار نہ ہوئ تو نسواڑی ڈبی بھی نہ ہوگی ۔ اور اگر نسوار کی ڈبیا نہ ہوئ تو آئینہ بھی نہیں ہوگا ،اور اگر آئینہ نہ ہوا تو نسواری ڈبی پر نسواری مسوڑے کون دیکھے گا ، ھے نا تشویش ناک بات ?۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

شکایت تو بنتی ھے ، اگر نسوار نہ ہوئ تو نسواڑی ڈبی بھی نہ ہوگی ۔ اور اگر نسوار کی ڈبیا نہ ہوئ تو آئینہ بھی نہیں ہوگا ،اور اگر آئینہ نہ ہوا تو نسواری ڈبی پر نسواری مسوڑے کون دیکھے گا ، ھے نا تشویش ناک بات ?۔

بات صرف "تشویش ناک" کی حد تک محدود نہیں
یہ نسواریوں پر ظلم عظیم ہے
آخر نسواری بھی انسان ہیں- ان کے بھی جزبات ہیں
میں اس ظلم کے خلاف نسواریوں کے ساتھ ہوں
قدم بڑہاو نسواریوں،چاچا بشارت تمہارے ساتھ ہے
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
harami patwariyon kay ghar ki kisi orat ka pad bhi nikal jaye to kehtay hain khan nay nikalwa diya hay