Us ka damad to hai bhai, Benazir usi ke beti thi !!!
Noon League ko chahie ke woh bhai sabaq seekhe un se, un ki agli nasal to nahi aaie, Allah kere un main sirif jamhooriat hi aa jaie.
آپ کی سوچ اگر اتنی ہے تو میں کیا کہ سکتا ہوں ،یہ غلطان ہیں جو تحریک انصاف کے ذہنوں میں بیٹھے ہوئے ہیں ،یہ ہی حال خیبر میں ہے ،اور بے چارے وزیر اعلیٰ کی دھرنے سے فرصت نہیں ،جماعت اسلامی کسی کو سہارا نہیں دے رہی ،صرف سمجھا رہی ہے سب کو ،اگر کوئی سنے تو ،ہر طرف "میں" کا مقابلہ ہے اس وقت
ٹوٹے ہی جوڑے ہیں میں نے،مگر موجودہ حالت میں فٹ بیٹھتے ہیں .
کیسی نے کہا ،نورے کے کپورے ،
کسی اور نے لکھا ،بھٹو کے کتورے.
یہ کپورے اور کتورے اس ملک کو کہاں لے جانا چاہتے ہیں دبئی یا لندن ؟