PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

نریندر شریف کے دن پورے ہوگئے
نواز لیگ کے وزیر اعظم نریندر شریف جنہوں نے حالیہ آبی جارحیت پر اپنے بھائی مودی سے گلہ شکوہ تک نہیں کیا۔ جنہیں پورے پاکستان میں گو نواز گو اور اب گو نریندر گو کا سامنا ہے، انہوں نے جمہوری حق کا گلہ دبانے کی ناکام کوشش شروع کر دی۔
آج آزادی کا جشن ہوگا- انشا اللہ
سابق کرکٹر عبدالقادر کے گھر پر پنجاب غنڈہ پولیس نے چھاپا مارا۔ عبدالقادر کے بیٹے اور بیٹی پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ہیں۔ اہل خانہ سے بدتمیزی اس گلو بٹ پولیس کا پیشہ ہے۔ پنجاب پولیس کا خاتمہ اور تشکیل نو پاکستان تحریک انصاف کو اپنے منشور میں شامل کرنا ہوگا۔
گرفتار کئے گئے نوجوانوں کو تھانوں میں الٹا لٹکایا جارہا ہے۔
پورا پاکستان باہر آجائے - آئی جی اسلام آباد باز آجاو۔ اس گلو بٹ پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی جاری رکھنے کے لئے تمھیں کراچی سے بلایا گیا ، تمھارا حساب بھی پاکستانی عوام نے ہی کرنا ہے۔
یہ جمہوریت کی بات کرتے ہیں، مذاکرات کے لئے ٹیبل پر بیٹھتے ہیں اور ساتھ ہی گرفتاریاں بھی کرتے ہیں
خیبر پختونخواہ، پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے لوگ اسلام آباد پہنچیں۔ جو حکوت چاھتی ہے وہی ہوگا اب۔
راحیل شریف پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے میں فورا" اپنا کردار ادا کریں۔