Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
نبی پر استہہزا کرنے والے
انھین قتل کردو چاہے، انھین علاف کعبہ سے لپتا ہوا پاو۔ یہ حکم رسول ص تھا اس گستاخ کے لئے جسے دنیا ابن خطل کے نام سے جانتی ہے۔
ابن خطل غلاف کعبہ سے چمٹا ہوا تھا۔ صحابی رسول ص چانچہ ابو برزہ رض گئے اور وہیں پر اس کا پیٹ چاک کردیا۔ دو گانے والیاں جو اس کا ہجویانہ کلام گایا کرتی تھیں، ان کو قتل کرنے کا حکم نبی ص نے جاری کیا تھا، جس میں سے ایک قتل کردی گئی تھی اور دوسری نے اسلام قبول کرلیا تھا۔
گستاخ رسول ص کے قتل کا حکم آپ نے دئا تھا اور صحابہ نے اس کو جا کر قتل کردیا تھا، جبکہ وہ ذمی تھا۔
آج کچھ لوگ اس کوشش میں ہے کہ ناموس رسالت کے گستاخ کو سزا دینے والا قانون منسوخ کردیا جائے۔ لادین اور لبرل عناصر شاتم رسول کو کھلی چھوٹ دینا چاہتے ہیں۔ جبکہ تمام علماء کا اس پر اجماع ہے کہ شاتم رسول مرتد ہوجاتا ہے۔