نا معلوم ان ایکشن

barca

Prime Minister (20k+ posts)


[TABLE="width: 670, align: center"]
[TR]
[TD][TABLE="width: 665, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]بلدیہ عظمی کراچی کے ہیومن ریسورس کےسربراہ پر نامعلوم افراد کا دفترمیں تشدد[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: news_update_time, align: right"] 9:36:53 PM منگل, 27 اگست 2013[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
201382721503.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]اسٹاف رپورٹر
کراچی : بلدیہ عظمی کراچی کے شعبہ ہیومن ریسورس کے سربراہ پر نامعلوم افراد نے دفتر میں گھس کر پر تشدد، واقع پر مشتعل ملازمین نے بطوراحتجاج کام بند کردیا۔
ذرائع کے مطابق سوک سینٹر کراچی میں چند نامعلوم افر اد شعبہ ایچ آر کے سربراہ ۔۔ جبار بھٹی ۔۔۔ کے دفتر میں گھس گئے اور ان پر غیر قانونی کام کرانے کے لیے دباو ڈالا تاہم ان کے انکار پر نامعلوم افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا یا۔
جس پر ملازمین میں شدید اشتعال پھیل گیا

ماتحت عملے نے احتجاجا کام بند کردیا اورعملہ ایڈ منسٹر کراچی ثاقب سومرو کے دفتر کے سامنے پہنچ گیا اور مطالبہ کیا کہ بلدیہ عظمی کے افسران اور عملے کو تحفط فراہم کیا جائے اور متعلقہ افراد کے خلاف کاروائی کی جائے۔ سما
http://www.samaa.tv/urdu/urdu-news-8-27-2013-22805-1.html

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
NAA MALOOM AFRAAD YEH SUB KAR K NAA MALOOM MUQAAM (90) KI TARAF RAWAANA HO GAYE....

Goli
Bori
Bhatta
Thappa

MQM = MUTAHIDA QAATIL MOVEMENT
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یہ نامعلوم وہی ہیں جنہیں آج تک اپنے شجرے کا سراغ نہیں ملا۔ اس چکر میں کبھی قومیت کا نعرہ لگاتے ہیں کبھی متحدہو کر بکواس کرتے ہیں۔
 

Back
Top