نانی کی ملک سے دوڑنے کی تیاری شوروں

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپ نواز شریف کے اس ڈرامے کو دل میں برا جانتے ہیں یا نہیں؟
یہ بلکل برا ہے - یہ ایک ڈیل تھی جب خان صاحب بھی آرمی سے ڈیل کر کے آئے ہیں تو نواز کی ڈیل پر اعتراض کیوں ؟
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
اچھا وہ جو دو گلینڈز کا مسئلہ ہے انہیں تھائیرائیڈ کہتے ہیں؟ میں تو کچھ اور سمجھ رہا تھا اب تک
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر عدنان کو کیوں کوس رہے ہو تمام رپورٹس کی تصدیق وزیر صحت یاسمین راشد نے کی اور حکومت نے خود دوسرے ڈاکٹر وں سے تصدیق بھی کی -
عدالت میں جو شریف خاندان نے ۵۰ روپے کا اسٹامپ پیپر دیا تھا اس کی تصدیق بھی حکومت نے کی تھی، کنجر
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں جو شریف خاندان نے ۵۰ روپے کا اسٹامپ پیپر دیا تھا اس کی تصدیق بھی حکومت نے کی تھی، کنجر
یہ پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر کی ڈیمانڈ حکومت کے وکیل نے کی اور اس کے بھد جج نے پوچھا کہ کوئی اور اعتراض تو حکومتی وکیل نے کہا نہیں -
 
bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
nation has to admit that army is the main culprit in giving refuge to these stooges and make deals that are against the greater good. Does not matter whether u support nawaz or imran, you have to see the army for what it is
please suggest something against army? should we make you army chief to defuse the situation?
 
bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
جب جنرلرز ججوں کو ساتھ ملا لیں تو اکیلا خان کیا کرۓ ۔ اس لیے تو حکومت کو مصنوعی مہنگائی جو مافیاز نے کی ہوئ ہے اس کے چکر میں ڈالا ہوا ہے تاکہ عمران خان اس میں اُلجھ کر ان چوروں اور مافیاز کے آگے ہتھیار ڈال دے۔ نام نہاد دو نمبر صحافیُ اور میڈیا بھی اس سازش میں شامل ہے ۔ اکثر یہ نام نہاد صحافی اور اینکرز کہتے ہیں کہ حکومت کام کرۓ اور عوام کو ریلیف دے احتساب ادارے کرتے رہیں گے۔ یہ سننے میں تو اچھا لگتا ہے مگر اس کے پیچھے بات یہ ہے کہ عمران خان کو یہ کہا جا رہا ہے کو وہ اپنے کام سے کام رکھے اور جنرل باجوہ ججوں کے ساتھ ملُکر ان پی پی پی اور ن لیگ کے چوروں اور غداروں کو جو مرضی رعائت دے اور ڈیلیں دے،
koyi tabsara nahiym hey
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بلکل برا ہے - یہ ایک ڈیل تھی جب خان صاحب بھی آرمی سے ڈیل کر کے آئے ہیں تو نواز کی ڈیل پر اعتراض کیوں ؟

زیادہ تر نون لیگیوں کی طرح آپ بھی جو سوچ لیں اسے یونیورسل ٹروتھ کا درجہ دے دیتے ہیں ،عمران خان کی ڈیل کا آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں ، لیکن آپ بات ایسے کرتے ہیں جیسے آپ کو وحی کے ذریے اس کا پتہ چل گیا تھا
کمنٹ آن اے لائٹر نوٹ لیجئے گا
 
ranaji

President (40k+ posts)
اچھا وہ جو دو گلینڈز کا مسئلہ ہے انہیں تھائیرائیڈ کہتے ہیں؟ میں تو کچھ اور سمجھ رہا تھا اب تک
گشتی فراری حرام کی ماری امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والے دلے کی ناجائیز اولاد نے کوڈ۔ ورڈز رکھے ہیں نام کی جگہ
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
میاں ساب کی "کلچ پلیٹیں" ٹُوٹ گئیں.
بیٹی کو "ٹائی راڈ" کا مسئلہ ہے.
ان بے غیرتوں کو ڈاکٹر کی نہیں،

شیدے مکینک کی ضرورت ہے.
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

زیادہ تر نون لیگیوں کی طرح آپ بھی جو سوچ لیں اسے یونیورسل ٹروتھ کا درجہ دے دیتے ہیں ،عمران خان کی ڈیل کا آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں ، لیکن آپ بات ایسے کرتے ہیں جیسے آپ کو وحی کے ذریے اس کا پتہ چل گیا تھا
کمنٹ آن اے لائٹر نوٹ لیجئے گا

قطری کھوتی بھاگنے والی ہے
https://twitter.com/x/status/1377554559841734656
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر کی ڈیمانڈ حکومت کے وکیل نے کی اور اس کے بھد جج نے پوچھا کہ کوئی اور اعتراض تو حکومتی وکیل نے کہا نہیں -
ڈیلیں ایسے ہی ہوتی ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

زیادہ تر نون لیگیوں کی طرح آپ بھی جو سوچ لیں اسے یونیورسل ٹروتھ کا درجہ دے دیتے ہیں ،عمران خان کی ڈیل کا آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں ، لیکن آپ بات ایسے کرتے ہیں جیسے آپ کو وحی کے ذریے اس کا پتہ چل گیا تھا
کمنٹ آن اے لائٹر نوٹ لیجئے گا

کیا آپ کے پاس ثبوت ہے نواز ڈیل کر کے گیا ؟ میرے پاس ثبوت ہے کہ خان کو آرمی لائی - ثبوت کے طور پر درجنوں اداروں کے سربراہ فوجی ہیں کابینہ فوجی مشیروں سے بھری پڑی ہے سب سے اہم ادارہ سی پیک اس کا سرابرہ فوجی ہے جس کی کرپشن کے ثبوت دنیا نے دیکھے - اتنے فوجی تو کسی مارشل لاء میں خود فوج نے بھی نہیں لگائے - کیا یہ فوج کو ان کا احسان لوٹانے کا نظرانہ نہیں ہے ؟ اور کیا مجبوری ہے خان صاحب کی ؟
 
نواز کی ڈیل کا شوشہ تو آپ نے ہی چھوڑا تھا
میں نے تو صرف آپ سے یہ پوچھا تھا کہ نواز کے بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگنے کو آپ دل میں برا جانتے ہیں کہ نہیں
. . . . . ..
رہی بات فوجیوں کے لگانے کی . . . .تو میں اس بات کا حامی ہوں کہ پوسٹ پر ہمیشہ قابل بندہ لگانا چاہیے پھر وہ چاہے فوجی ہو یا عام شہری
. . . .
اس وقت نواز اور زرداری نے بیورو کریسی تباہ کر دی ہے تو اب چار و ناچار اہم عہدوں پر فوجی ہی لگانے پڑ رہے ہیں
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
please suggest something against army? should we make you army chief to defuse the situation?
First of all stop supporting politicians like shiekh and nawaz who are army products then pass legislation that Rtrd army person cannot be head of a civil institution. Ye 2 kam krne se hi civil service will be way stronger