نامزد سفیر جنرل محمد عامر کو یو اے ای کے بجائے کسی اور ملک بھیجنے کی ہدایت

11ltmaiakkrchangsdhhdhd.png

ویراعظم شہبازشریف نے سفارتی محاذ پر پالیسی تسلسل کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان کے نئے نامزد کردہ سفیر سابق کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو کسی اور ملک میں سفیر تعینات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو اس سے پہلے سید فیصل نیاز ترمذی کی جگہ پر تعینات کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا جنہیں بلجیم اور یورپی یونین کے سفیر کے طور پر تعینات کرنے کا حکم جاری ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے موجودہ سفیر فیصل نیاز ترمزی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا کام جاری رکھیںجبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو کسی اور گلف ممالک میں سفیر تعینات کرنے کے امکانات ہیں۔ قبل ازیں ھکومت نے جنرل (ر) محمد عامر کی تقرری کے لیے میزبان ملک متحدہ عرب امارات اور فیصل ترمذی کے لیے برسلز سے رضامندی مانگی تھی۔

ذرائع کا کہن اہے کہ جنرل (ر) محمد عامر پیشہ ورانہ طور پر پبلک ڈیلنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں کیونکہ وہ صدر آصف علی زرداری کے گزشتہ دور میں ایوان صدر میں بطور ملٹری سیکرٹری فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ جنرل (ر) محمد عامر پاکستان آرمی نے آرٹلری رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا اور پھر مختلف اہم عہدوں رہنے کے علاوہ چیف آف آرمی سٹاف سیکرٹری میں ڈائریکٹر جنرل سٹاف ڈیوٹیز کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔

جنرل (ر) محمد عامر 2017ء سے 2018ء کے درمیان لاہور میں 10 انفنٹری ڈویژن کی کمانڈ کرتے رہے اور 11 ستمبر 2019ء کو انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ستمبر 2019ء میں انہیں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بطور ایڈجوننٹ جنرل کے طور پر تعینات کیا گیا تھا اور تقریباً ایک سال پہلے ہی آرمی میں مدت ملازمت مکمل کی ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

😳😱humarae Pakistani bhai genius to earn haram money not millions but steal billions and forget about maut and aakheerut,

and biggest issue CRIME AGAINST HUMANITY for 75 yrs. These generals so called 100 core commanders goal is not to defend Pakistan and India is not interested to fight a big war, it was jhoot of generals to create hype that India is coming, bs, goal was to steal 60% defense budget and 30% stolen by corrupt pro army govts,

goal is to break constitution and forcefully put criminals on our heads so civilians suffer n get confused, create dehshutgardee and show usa n Europe so they get billions in aid and technology, to create weapons to resell on proxy wars example Ukraine make profits for their pockets, create fauji businesses just like a greedy firroun NOT FOR POOR SEPHAEES no sir, its or their laaluch, ,

and when IK genius give us the key perpetrators responsible for this mess ie fauj, IK a person who is walking sunnatae Rasool, they create 110 cases jalee ones against him,

threat politicians, judges police to create a situation that whole country suffered from q azam till today everybody's childhood was destroyed instead Pakistan with so much resources became worst than a third world country's and its in deep debt as all high interest loan were stolen by customized govts by harami generals who stole thru chore zardaree and chore Nawaz shareef

sad situation my dua that allahtallah destroys these yazeedi generals who have appetite like FIROUN sad😳😔 another thing they kiled thousands of Pakistanis bomb blasts war on terror when they hired the killers bomb makers, infact allah in koe azaab dae because they massacared the army public school by their hired mercenaries just to get sympathy and more aid form foreign powers fooled them too,

they blamed Abdul qadir genious that he sold nuclear weapons to Libya n north korea sadly it was ISI, they murdered q azam, Liaqat ali khan fatema jinnah

and their drunken bastard gen Yahya khan who gave awayeast Pakistan n humiliated surrendered half the coutry and one lakh pak army poor seepahees as POWs.Me as Pakistani will never forget these yazeeds, poora drama game khael rahae hein,

they destroyed Karachi, hub of buisnesses n stock market a port city by creating MQM full of choores doe numbaree looters of Karachi port and killers.

List is big and this the worst bunch of thugs worst then Nazis, they brainwashed kids with fauj glory and saviors but behind they played their evil game
 
Last edited:

Eigoroll

MPA (400+ posts)
punjabi ghus gaye hain, puray mulk ko kha gaye hain
Still, I am glad they are incompetent Punjabis. If it was another Bhaiya general like Musharraf, he would have already extradited Imran khan to the US and given another Bhaiya terrorist a free hand to kill whoever he wants in the biggest city of Pakistan.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Still, I am glad they are incompetent Punjabis. If it was another Bhaiya general like Musharraf, he would have already extradited Imran khan to the US and given another Bhaiya terrorist a free hand to kill whoever he wants in the biggest city of Pakistan.
so dont give it to punjabi or mohajir, give it to a mughal like Immi
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
so dont give it to punjabi or mohajir, give it to a mughal like Immi
The Mughals were shoved down so far by the British that they ended up as beggars on the streets and apparently still beg from people to give them something. And there are many Mughals who are Punjabis.