smartguycool
MPA (400+ posts)
نہایت ہی نازک صورت حال ہے ۔ سمجھ نہیں آتی ہنسا جاۓ یا اس بات پر رویا جاۓ ۔
ApologyforYusuf#
ادھر ہمارے لوگوں نے ایک معصوم بندے کو شہادت کے بعد ، تھوڑا سا وقفہ بھی نہیں دیا اور اس کے شناختی کارڈ پر ہی اسے "دہشت گرد" بنا کر کیا کیا تفصیلات نہیں جوڑ دیں ۔
ان تفصیلات کے سامنے آنے کی دیر تھی کہ ادھر تحریک طالبان پاکستان نے بھی دعوہ کردیا کہ یوسف ہمارا بندہ تھا ، اور اسے فدائ مشن کے فرآئض سونپے گۓ اور ان کا جہادی نام 'صلاح الدین خراسانی ' ہے ۔ جلد ہی ویڈیو بیان ریلز کیا جاۓ گا''-
یعنی میڈیا، پولیس اور ٹی ٹی پی مل کر عوام کو ہی "چ" بنانے میں مصروف ہیں۔۔۔
کیا کبھی کسی نے سوچا کہ جس خاندان کو "خودکش بمبار" کا خاندان که کر پکڑا گیا اندازه لگایا جا سکتا هے که اس خاندان پر جسمانی اور ذهنی تشدد کی کیا حالت هو گی؟؟
جومعصوم بندہ مظفر گڑھ سے تعلیم اور مزدوری کے لیۓ آیا ہوا ہو۔۔۔ اسے ہمارے ادارے اور ٹی ٹی پی نے مل کر ایسا رگڑا دیا کہ بے چارہ قبر میں بھی اپنے نصیبوں کو کوس رہا ہو گا۔
پولیس بھی مزے میں۔۔ ٹی ٹی پی بھی مزے میں ۔۔ اور "بھارت" بھی خوش کہ لے بھیا اپنے اوپر نام بھی نہ آیا۔۔
جیو تو ایسے۔۔!!

Last edited by a moderator: