نادیہ حسین کی مولانا طارق جمیل کو لائیو سیشن کی دعوت

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل جئی ،،،،،خود تو لائیو سیشن میں بریسٹ دکھاے گی مولاناکیا چوتڑ دھکائیں گے؟
غور سے پڑھ. مولانا طارق جمیل کی بات ہو رہی ہے. میاں سانپ کی بات نہیں جو سیدھا چوتڑوں پر آ گئے.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل جئی ،،،،،خود تو لائیو سیشن میں بریسٹ دکھاے گی مولاناکیا چوتڑ دھکائیں گے؟
فرسٹريڈڈ ببر گدھا ، جب تک ڈھينچوں ڈھينچوں نہ کرے سکون نہی ملتا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
You tried to be funny. Lekin Please yar Molana sahib ke liye thori tameez sey baat kiya karo. ?
مجھے معلوم ہے کس کو عزت دینی ہے یہ مولوی دھوکے باز اور فراڈیا ہے انڈین غلیظ اداکاروں کے پیچھے کتے کی طرح دم ہلاتا پھرتا ہے تاکہ اپنے مریدون کو بتا سکے کہ اس کی اتنی اہمیت ہے کہ عامر خان یا قطرینہ کیف بھی اسے فون کرکے دعا کیلئے کہتے ہیں، حج پر گیا تھا تو سارا وقت عامر خان سے ملاقات کیلئے کوشش کرتا رہا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے معلوم ہے کس کو عزت دینی ہے یہ مولوی دھوکے باز اور فراڈیا ہے انڈین غلیظ اداکاروں کے پیچھے کتے کی طرح دم ہلاتا پھرتا ہے تاکہ اپنے مریدون کو بتا سکے کہ اس کی اتنی اہمیت ہے کہ عامر خان یا قطرینہ کیف بھی اسے فون کرکے دعا کیلئے کہتے ہیں، حج پر گیا تھا تو سارا وقت عامر خان سے ملاقات کیلئے کوشش کرتا رہا
سینہ گزرٹ چلا کر اور ان پر یقین کرنا - سچ کا پتا کرنے کی کوشش بھی نہ کرنا اور ان خیالوں پر محل تعمیر کر لینا اس قوم کا سب سے بڑا مسلہ ہے - اسی کے نتایج آج ہم سب بھگت رھے ہیں -- اپ مخالفت کرو اگر کرنی ہے پر تمیز کے دائرے سے باہر نکل کر بیہودگی تو کسی کے لئے بھی نہیں کرنی چاہیے - مولانا صاحب کو الله نے بہت عزت دی ہے - ایک کے نہ کرنے سے اس میں کوئی گھاٹا نہیں پڑے گا - میں نے صرف الفاظ کو قابو میں رکھنے کی درخواست کے ہے