نادرا کا عوام کی سہولت کیلئے بڑا اقدام

15nadraoffices.jpg

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے ملک بھر میں 88 نئے رجسٹریشن سینٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے ٹوئٹر پیغام میں اچھی کارکردگی پر ادارے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے 180 دنوں میں پاکستان بھر میں 88 نئے نادرا رجسٹریشن مراکز قائم کر دیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نادرا جو واقعی ایک ذمہ دار اور عوام دوست ادارہ ہے وہ تبدیل ہو رہا ہے۔

نادرا کی جانب سے بلوچستان میں 13 ، سندھ میں 23، کے پی کے میں 16، گلگت بلتستان میں 11، پنجاب میں 11، آزاد جموں کشمیر میں 12 اور اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ایک رجسٹریشن مرکز قائم کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1497849430917414912
واضح رہے کہ رواں ماہ میں نادرا نے اپنی شکایات کے ازالے کے عمل کو ہموار اور مرکزی بنانے کے لیے نئے ڈیزائن کردہ نادرا سنٹرلائزڈ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (NCCMS) کو متعارف کرایا ہے۔
نادرا مختلف پلیٹ فارمز جیسے فون ہیلپ لائن، ٹویٹر، فیس بک، پاکستان سٹیزن پورٹل، تحریری درخواستیں/شکایات، پرانے شکایتی سسٹم کے تحت شکایات وصول کرتا ہے۔

نیا این سی سی ایم ایس خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور پہلے سے انتظامات میں ایک بہت بڑی بہتری ہے جس میں شکایات کا پتہ لگانے، درجہ بندی کرنے، نگرانی کرنے اور ان کا جواب دینے کے لیے مناسب طریقہ کار کی کمی تھی۔

نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا نظام نادرا انتظامیہ کو اس قابل بنائے گا کہ وہ ملک اور بیرون ملک اس کی خدمات حاصل کرنے والے عام لوگوں کے سوالات اور شکایات کا فوری اور مؤثر طریقے سے جواب دے سکے۔

این سی سی ایم ایس پورٹل نادرا کی ویب سائٹ پر لائیو ہوگا جہاں شہری کسی بھی مسئلے سے متعلق اپنی شکایات براہ راست درج کراسکتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کو ان چکلے والے حرام کے نطفوں امرتسری دلے ہاراں والے سپلائر کی ناجائز اولاد نواز شریف بٹ اینڈ کمپنی نے پاکستان چھوڑنے پر مجبور کردیا تھا۔ یہ گشتی زادے نواز شریف بٹ اینڈ کمپنی جنرل ضیا یق کے گٹر کے کیڑے اور اس کے پالتو بلڈاگ نطفہ حرام ہیں جن کو جنرل ضیا اور جیلانی نے اپنے پالتو کتوں کے طور پر پال کر پاکستان میں لوٹ مار کے لئے چھوڑ دیا تھا امرتسر رام گلی کے چکلے سے لاکر
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Nisar Chakre aur Nawaz Shaitan nay is ko farig ke ya aur mulk bader kiya.... Ub khud farig aur bhagay howay hain !!!