نادرا نےآنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس" متعارف کر ادیا۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئرس نظام کو انگلیوں کے نشانات، چہرے کی شناخت کے موجودہ نظاموں سے منسلک کیا جائےگا، آنکھوں کے ذریعے شناخت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، آنکھ کی پتلی کےگرد دائرہ نما آئرس میں پوری زندگی کوئی تبدیلی نہیں آتی۔

نادرا کے مطابق کم عمری میں کیا گیا اسکین بھی مستقل شناخت کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔

 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Meryam khalifa de Govt aa lain dio...
Nadra logon kay "L" scan ker kay shanakht kia kray ghee...
Meryam has a huge data base in her phone already. 😄
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
نادرہ قابل اعتبار ادارہ نہیں ہے۔ ریاستی ادارے اپنی بدمعاشی کے لیے اسکا غلط استعمال کرتے ہیں
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Who cares.I have thrown my NICOP in the dust bin.I didn’t want to even get NICOP,my elder brother forced me to get one.He still has property and land in Pakistan although he rarely goes to Pakistan.