ناخلف اولاد کےگناہوں کا کفارہ بوڑھےوالد کویوں بھی ادا کرنا پڑتا ہے- یوتھیو خبردار
آپکا بیٹا کورکمانڈر ہاؤس میں زبردستی داخل ہوا ؟
جی دروازہ کھلا تھا زبردستی داخل نہیں ہوا
آپکے بیٹے نے توڑ پھوڑ کی ؟
جی زیادہ نہیں بس بلب ہی توڑے
آپکے بیٹے نے آرمی چیف کو گالیاں دیں ؟
جی زیادہ نہیں صرف تین مرتبہ ہی گالی دی
اب آپ کیا چاہتے ہیں ؟
جی ہمیں معافی دیجئیے
جب مسجدنبوی میں ہلڑبازی ہوئی
تو یہی یوتھئیے اور ان کے والدین “ فیتہ “ لے کر پیمائش کرنے میدان میں پہنچ گئے اور عام عوام کو سمجھانے لگے کہ وقوعہ چاردیواری کے باہر پیش آیا ہے
لہٰذا ہلڑ بازی بےحرمتی نہیں ہوئی اور آج جب آرمی ایکٹ شکنجہ میں پھڑے گئے ہیں تو معافیاں مانگ رہے ہیں
آج جب آرمی ایکٹ کا ڈنڈا نیچے سے وڑا ہے اور کانوں سے باہر آیا ہے تو کورکمانڈرہاؤس پر جلاؤ گھیراؤ کرنے پر حافظ جی سے معافیاں مانگ رہے ہیں
لیکن تب منجی کے تھلے وڑے ہوئے تھے جب اپکے بیٹے بیٹیاں کپتان کے سحر میں مبتلا ہوکر شہداء کی تذلیل کررہے تھے
بشکریہ کبیر راجہ