نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہو گی، قومی اسمبلی سے بل منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن اسپیکر راجہ پرویز اشریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متعدد بلز کی طرح ضمنی ایجنڈے کے طور پر الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ قبل ازیں یہ بل سینیٹ سے منظور ہوچکا ہے۔

الیکشن ایکٹ بل کے تحت 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، الیکشن کی تاریخ اور شیڈول کا الیکشن کمیشن کرے گا اور الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ میں خود سے ردوبدل کر سکے گا، الیکشن کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کی صدر سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Constitutional amendment by simple majority where SC has declared it life time.
Constitution and 2/3 majority is joke now in our country.

Someone will use this norm in the near future.
 
Last edited:

bahmad

Minister (2k+ posts)
It seems that establishment made plan to bring PPP for next five years, while they put PTI in "pabindi" for next five years........

And in next five years they put country more n more down .......

Broken constitution zindabad....
Pakistan zindabad
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن اسپیکر راجہ پرویز اشریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متعدد بلز کی طرح ضمنی ایجنڈے کے طور پر الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ قبل ازیں یہ بل سینیٹ سے منظور ہوچکا ہے۔

الیکشن ایکٹ بل کے تحت 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، الیکشن کی تاریخ اور شیڈول کا الیکشن کمیشن کرے گا اور الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ میں خود سے ردوبدل کر سکے گا، الیکشن کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کی صدر سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔
غلط قانون پاس ہوا ہے قانون تو یہ پاس ہونا چاہئے کہ کسی بھی کرپٹ چور سیاستدان کو نا اہل نہیں کیا جا سکتا اسکو ہر قسم کی لوٹ مار کے لئے استثنیٰ حاصل ہونا چاہئے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

یہ قانون اس لئے پاس ہوا ہے کہ کرپشن جیسے مشکل کام کے بعد چوروں کو پانچ سال کی چھٹی ملے تاکہ وہ کرپشن کا مال پوری یکسوئی سے اچھے طریقے سے ٹھکانے لگا سکیں اور ساتھ ہی اس کاکروچوں کی قوم کی ماں بہن کو ریپ کرنے کے لئے تازہ دم ہو کر آئیں
 
chiller

Politcal Worker (100+ posts)
In my opinion, Pakistan needs new constitution, since current one has already expired. Country can't be built upon weak foundations.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Constitutional amendment by simple majority where SC has declared it life time.
Constitution and 2/3 majority is joke now in our country.

Someone will use this norm in the near future.
Time frame is not in constitution therefore they put 5 years. No need of constitute amendment.
 
3351399

MPA (400+ posts)
This recent carnage of constitution to comply with the crooks' needs has solidified the future course for Pakistan.
Complete overhaul.
New constitution.
Presidential system.
Stricter punishments for corrupts.
Cut institutions to size.
More administrative units.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ججوں نے تا حیات نا اہل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرائی تھی کہ انہیں تا حیات نا اہل کیا جائے - اس کے لئے نئے قانون کی بھی ضرورت نہیں تھی - خود بندیل کہہ چکا ہے تا حیات نا اہلی غلط ہے - کیس اس کے پاس جانے سے وہ کس منہ سے تا حیات نا اہلی کو برقرار رکھے گا - ساتھ نئے قانون کا بھی دم چھلا لگا دیا ہے کہ نا اہلی پانچ سال ہو گی - یہی بات بندیل کہہ سکتا ہے کہ آئین میں ترمیم کرو مگر پھر سوال ہو گا کیا تا حیات نہ اہلی کرتے وقت آئین میں ترمیم کی گئی تھی ؟
 
saleema

Senator (1k+ posts)

Bhai corruption karay Woh log. Tum q ek ghalat qanoon ko defense karnay mei Shah SE zyada Shah Ka wafadaar banay ki koshish Kar rahay ho? Ek or baat awaam Ka Maal bedardi se Khana, os pe steel mill, London flats banana, Europe or Australia mei ayashi karnay ki saza ek adhay kilo drugs rakhnay ki saza SE BHI Kam ho?
 
تو بہن کرپشن پر نا اہل کرتے - بیٹے سے جو تنخواہ لی ہی نہیں اسے ڈکلئیر نہ کرنے کے جرم میں تا حیات نا اہلی کونسا جرم ہے - سالوں لگے رہے اگر کرپشن کا ثبوت نہیں ملا تو یہ فرض کر لینا کرپشن تو کی ہے اب کچھ مل نہیں رہا تو اقامہ کی تنخواہ پر نا اہلی کر دیتے ہیں کہاں کا انصاف ہے - میں نہیں کہتا کرپشن نہیں کی ہو گی مگر انصاف سب کے لئے برابر ہونا چاہئے - خان سارے کرپٹ لوگوں کو اپنے ساتھ ملا لے تو ٹھیک اور اپنے مخالفین کو ثبوت نہ ہونے پر بھی دو دو سال جیل کا رگڑا لگائے - کونسا لیگی لیڈر ہے جو سالوں جیل نہیں رہا خان کے دور میں اور ثابت کسی پر کچھ نہیں ہوا -
 
Back
Top