Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد سے تینوں حلقوں میں نئے ٹریبیونل کی کاروائی تاحکم ثانی آگے بڑھانے سے روک دیا
اگر آپ کو کسی آرڈر پر اعتراض ہے جائیں اسکو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں ، چیف جسٹس عامر فاروق الیکشن کمیشن پر برہم۔۔
الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر لاء ارشد خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے آرڈر کے دفاع کرنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہارِ برہمی
آپ نے پروسیجر مکمل نہ ہونے پر ٹریبیونل ہی تبدیل کر دیا؟ اگر کسی آرڈر سے آپکو اعتراض ہے تو جائیں اسے چیلنج کریں، یہ الیکشن کمیشن کونسا Jurice prudence سیٹ کر رہا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ترین ریمارکس
آپ اگر آرڈر کا دفاع کر رہے ہیں تو میں آرڈر جاری کر دوں گا، آپ نے ایک پوزیشن لے لی ہے اب آپ اپنے آرڈر کا دفاع کریں، چیف جسٹس عامر فاروق کے غیرمعمولی ریمارکس
الیکشن کمیشن نے آرڈر کرنے سے پہلے الیکشن ٹریبیونل سے ریکارڈ کیسے منگوا لیا؟ہمارے پاس روزانہ ٹرانسفر کی درخواستیں آتی ہیں ہم تو ریکارڈ نہیں منگواتے،آپ نے ریکارڈ واپس منگوا لیا تاکہ ٹریبیونل کارروائی آگے نہ بڑھا سکے،یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
جس نے درخواست دی اسکا کام تھا کہ ریکارڈ وہ ساتھ لگاتا،الیکشن کمیشن نے سارا کچھ کرنا ہے انہوں نے خود کچھ نہیں کرنا،الیکشن کمیشن کے پاس ٹریبیونل تبدیلی کا اختیار ہے لیکن گراؤنڈ کیا ہے،الیکشن کمیشن کے پاس سوموٹو کارروائی کا اختیار نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ریمارکس
سوچ سمجھ کر بحث کیجئے گا، جو ڈیفنڈ کرسکتے ہیں وہی ڈیفنڈ کریں، مجھے ان کے اختیارات کا بھی پتہ ہے اور اپنے اختیارات کا بھی ،پاؤں پر کلہاڑی مارنی ہے تو بتائیں؟ میں ابھی فیصلہ معطل کر کے ریکارڈ واپس منگوا کر ٹریبونل بحال کر دیتا ہوں، چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سےمکالمہ
جو مقصد حاصل کرنا چاہ رہے ہیں وہ میں نہیں ہونے دوں گا، چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سےمکالمہ
اپلیٹ ٹریبونل جج نے تو ایسا کوئی آرڈر جاری ہی نہیں کیا تھا،انکو کئی مواقع دئیے ان سے جواب مانگا مگر انہوں نے جواب جمع نہیں کرایا،ان سے فارم 45 اور بیان حلفی جمع کرنے کا کہا تھا،الیکشن ٹریبونل کے نوٹسسز پر انہوں نے جواب ہی جمع نہیں کرایا،وکیل شعیب شاہین
شعیب شاہین کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا ٹرائل آگے ہونا ہے، ایشوز فریم ہونے ہیں،اپلیٹ ٹریبونل نے کہا تھا کہ جس نے بھی غلط بیان حلفی دیا تو جیل بھیج دونگا،اپلیٹ ٹریبونل کے اس آرڈر سے یہ ڈر کر بھاگ گئے،وکیل شعیب شاہین
الیکشن ٹریبیونل کے جج کوئی مجسٹریٹ نہیں اس عدالت کےمعززجج ہیں،کوئی بھی بیان بہت محتاط ہوکر دیں،اس ہائیکورٹ کےجج پر کسی نےکوئی الزام لگایا تو میں توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرونگا،جس نے الزام لگایا اسکا بتائیں اس کےخلاف میں توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کروں،چیف جسٹس عامر فاروق
میرے ججز پر جب بھی بات آئے میں برداشت نہیں کرونگا،یہ درخواست میں جو لکھا ہے یہ لکھنے کے قابل ہیں؟ہائی کورٹ کے حاضر سروس جج نے کیا اقرباء پروری کی ہے؟ چیف جسٹس
ہائیکورٹ کے جج کے حوالے ایسے زبان کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کرونگا،اگر جج پر لگائے گئے الزامات غلط ہوئے تو وہ جیل جائے گا اور پانچ سال کے لیے نااہل بھی ہوگا،انہوں نے الزامات لگائے اور الیکشن کمیشن نے آرڈر بھی جاری کردیا، چیف جسٹس عامر فاروق
https://twitter.com/x/status/1800473468217245717

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6m2PrQV.jpeg
Last edited by a moderator: