نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم

battery low

Minister (2k+ posts)
20123822dba29ae.jpg

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی، جس میں قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وجود ختم کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی، نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا وجود ختم کردیا گیا جبکہ تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کردیا گیا۔ اس سے پہلے 39 اراکین پی ٹی آئی اور 41 کو آزاد ڈکلئیر کیا گیا تھا۔

نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن بھی تبدیل کر دی گئی، قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی 110 اور پیپلزپارٹی کی 69 نشستیں ہیں، ایم کیو ایم کے 22، مسلم لیگ (ق) کے 5 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے 4 اراکین ہیں جبکہ مسلم لیگ ضیا، بی اے پی اور نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن ہیں۔

اس کے علاوہ سنی اتحاد کونسل کے 80، جے یو آئی (ف) کے 8 اور آزاد اراکین کی تعداد بھی 8 ہے جبکہ خیبرپختونخوا میپ، بی این پی مینگل اور ایم ڈبلیو ایم کی ایک ایک نشست ہے، اسی طرح ایک آزاد رکن قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر رکھی ہے۔

الیکشن ایکٹ پر عملدرآمد کی صورت میں 23 مخصوص نشستیں مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کو ملیں گی جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 15، پیپلز پارٹی کو 5 اور جے یو آئی کو 3 مخصوص نشستیں ملیں گی۔

Source

https://twitter.com/x/status/1837030963370406268
سپیکر کی الیکشن کمیشن کو خط کے بعد نئی حکمت عملی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کر لی، ایوان میں تحریک انصاف کا وجود ختم، 80 ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اِس سے پہلے 39 ارکان کو تحریک انصاف اور 41 کو آزاد ڈکلیئر کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1837025444006346885 https://twitter.com/x/status/1837031222532305007
 
Last edited by a moderator:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Wow product of stolen rigged mandate with 17 seats they have made these changes. Wah ray wah. Roads par aaaa kar dhekhayo, awam se aisay jottay parhain gay. Banana republic
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے انتہائی کمزور زنخی جماعت ہے
سرکوں کی قوت صفر ہے- پشاور پنڈی اور لاہور ۵۰۰۰ سال سے ہتیار ڈالتےرہے ہیں
شلوار میں پیشاب کرتے رہے ہیں
علیمہ خان کو کراچی آنا چاہیے اور کراچی کے لوگوں کی حمایت حاصل کرنی چاہیے
۹۰% لیڈرشپ
در پردہ حکومت سے ملی ہوئی ہے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Such illegal actions cannot be tolerated. If SC doesn't take action then awaam needs to kick these crooks out of the country be force.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Main establishment ki chaal ko samajh raha hoon.
Wo PTI aur Imran Khan Sahab ko is baat k liay majboor kar rahay hain ki ye jamaat hathiyar utha kay.
Phir is tarah Imran Khan ko Altaf Husain aur PTI ko mqm ki tarah torr dala ka,ay.
Magar aisaa ho ga nahi.
Imran khan Sahab qanoon ko maan,nay walay Leader hain.
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے انتہائی کمزور زنخی جماعت ہے
سرکوں کی قوت صفر ہے- پشاور پنڈی اور لاہور ۵۰۰۰ سال سے ہتیار ڈالتےرہے ہیں
شلوار میں پیشاب کرتے رہے ہیں

علیمہ خان کو کراچی آنا چاہیے اور کراچی کے لوگوں کی حمایت حاصل کرنی چاہیے
۹۰% لیڈرشپ
در پردہ حکومت سے ملی ہوئی ہ
Abhii yeah thoraa thoraa seekh raha haiii this is same as Karachi operations back in old times nothing new soon they will biggest terrorist in PK
 
saleema

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے انتہائی کمزور زنخی جماعت ہے
سرکوں کی قوت صفر ہے- پشاور پنڈی اور لاہور ۵۰۰۰ سال سے ہتیار ڈالتےرہے ہیں
شلوار میں پیشاب کرتے رہے ہیں

علیمہ خان کو کراچی آنا چاہیے اور کراچی کے لوگوں کی حمایت حاصل کرنی چاہیے
۹۰% لیڈرشپ
در پردہ حکومت سے ملی ہوئی ہے
Tafu dunya Ka behtreen leader or Musharraf best army chief..Chalo nacho ab
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
20123822dba29ae.jpg

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی، جس میں قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وجود ختم کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی، نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا وجود ختم کردیا گیا جبکہ تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کردیا گیا۔ اس سے پہلے 39 اراکین پی ٹی آئی اور 41 کو آزاد ڈکلئیر کیا گیا تھا۔

نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن بھی تبدیل کر دی گئی، قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی 110 اور پیپلزپارٹی کی 69 نشستیں ہیں، ایم کیو ایم کے 22، مسلم لیگ (ق) کے 5 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے 4 اراکین ہیں جبکہ مسلم لیگ ضیا، بی اے پی اور نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن ہیں۔

اس کے علاوہ سنی اتحاد کونسل کے 80، جے یو آئی (ف) کے 8 اور آزاد اراکین کی تعداد بھی 8 ہے جبکہ خیبرپختونخوا میپ، بی این پی مینگل اور ایم ڈبلیو ایم کی ایک ایک نشست ہے، اسی طرح ایک آزاد رکن قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر رکھی ہے۔

الیکشن ایکٹ پر عملدرآمد کی صورت میں 23 مخصوص نشستیں مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کو ملیں گی جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 15، پیپلز پارٹی کو 5 اور جے یو آئی کو 3 مخصوص نشستیں ملیں گی۔

Source

https://twitter.com/x/status/1837030963370406268
سپیکر کی الیکشن کمیشن کو خط کے بعد نئی حکمت عملی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کر لی، ایوان میں تحریک انصاف کا وجود ختم، 80 ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اِس سے پہلے 39 ارکان کو تحریک انصاف اور 41 کو آزاد ڈکلیئر کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1837025444006346885 https://twitter.com/x/status/1837031222532305007
inko duffers keh rahay hain tatau shart keh rahay hain inhon nay games main jo decide kia hay woh apnay steps liay jaa rahay hain.
brain storming kru aur strategy bnao.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سچ بولو تو برا لگتا ہے
پی ٹی آئی کے اندر دم خم ہوتی تو
فروری آٹھ کے بعد
نا قاضی، نا سکندر نا عاصم نا شریف نا زرداری نا مصطفیٰ کمال دکھتے انکو تو چار ووٹ نہیں پڑے باوجود انکا انتخابی نشان چھینا
پورا اسلامآباد اور پنڈی میں حقیقی معنوں میں انقلاب آیا ہوتا

وہ کون لوگ تھے جنہوں نے کارکنوں اور عوام کو اسلامآباد پہنچنے کی کال نہیں دی
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگوں کے دلوں میں رچ بس جائے اس کو کاغذ پر ختم کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
 
ibrar

Councller (250+ posts)
This lowlife Ayaz Sadia’s bloodline goes back to Ayub’s time. His forefather was the same kind of Chamcha. Unfortunately most of the Punjabis are cowardly opportunists available for selling their dignity and honour