نئی حکومت آنے والی ہے جو بہت سخت ہوگی - اوریا مقبول

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
IF THIS IS THE CASE , SO LANAT HAI US ESTABLISHMENT PER- WHO WERE SO BADLY THRASHED BY THEIF SHAREEF FAMILY.
LANAT HO WHAT EVER ESTABLISHMENT OR WHOEVER ARE THESE PEOPLE.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان ووٹ لے کر آیا تھا کرپشن ختم کرنے کے نعرے پر لیکنُ اگر اپنی نا اہلُ ٹیمُ۔ یا اپنی ٹیم میںُ موجود دو چار کرپٹ لوگوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوکر انکے ووٹ ٹوٹنے کی وجہ اپنی حکومت جانے کے ڈر سے کرپشن ختم نہیں کر رہا تو عوام کسی بھی تبدیلی کو ویلکم کہیں گے صرف اسی صورت میں اگر ہر زحرام زادہ چور فراڈیا زحرام خور سزا یافتہ منشیات فروش پوڈری ،منی لانڈر چاہے جج ہو یا جرنیل یس وزیر اعظم یس وزیر یا یا۔ سیاسی مولوی افسر سابقہ یا موجودہ کسی کو کرپشن کی مد میں کوئی ڈیل یا ڈھیل نہ دی جائے لیکن اگر عمران کو ہٹا کر کسی بھی کرپٹ ٹبر کے کسی فرد کو کوئی دوبارہ لانے کے خواب اگر کوئی دیکھ رہا ہے تو اس سے بڑا گدھا بے وقوف اور جاہل اور کوئی نہیں ہوگا ایسی کسی بھی حرام زدگی کا انجام بہت خوفناک ہوگا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جو حالات چل رہے ہیں ، بھارتی گروآریا اور گوسوامی کا اصل توڑ یہ ہے کہ ذید حامد کو پرائم ٹائم میں ایک گھنٹے کا پروگرام دیا جائے۔ چھپڑ پھاڑ ریٹنگ ہو گی۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی ایک اور چھچھندرانہ تبصرہ ۔ جو منہ آئے بول دو۔
۔۔ سکرین پر تھڑا لگا رکھا ہے روک ٹوک ہے نہ کسی نے سوال کرنا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کو بچانے کے لئے بے رحمُ مارشل لا ہی ضروری ہے اب فیصلہ ہوگا کہ یا جمہوریت بچا لو یا پاکستان ظاہر ہے پاکستان بچانا ضرورئ ہے خدانخواسطہ پاکستان کو نقصان پہنچا تو جمہوریت کسی نے ہچھواڑے میں لینی ہے ؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو بچانے کے لئے بے رحمُ مارشل لا ہی ضروری ہے اب فیصلہ ہوگا کہ یا جمہوریت بچا لو یا پاکستان ظاہر ہے پاکستان بچانا ضرورئ ہے خدانخواسطہ پاکستان کو نقصان پہنچا تو جمہوریت کسی نے ہچھواڑے میں لینی ہے ؟
رانا جی ایسا نہ کہیں، ہمارا وزیراعظم کسی بھی جرنیل سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ ویسے بھی غدار لیگ تو چاہتی ہی یہی ہے کہ مارشل لا آ جائے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
رانا جی ایسا نہ کہیں، ہمارا وزیراعظم کسی بھی جرنیل سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ ویسے بھی غدار لیگ تو چاہتی ہی یہی ہے کہ مارشل لا آ جائے
میرا موازنہ عمران کے بارے میں نہئیں جمہوریت اور ملک بچانے کے بارے میں ہے ویسے بھی اب۔ جو حالات ہیں اور بلیک میل ہوکر حرام زدگی والی خفیہ ملاقاتیں ہو رہی ہیں ان کے نتیجے میں یہ سارے عبرت ناک انجام سے دو چار ہونگے اور جونئیرز ہی آئینگے جو نہ تو بلیک میل ہونگے نہ ہی انکے کوئی کلپ یا کوئی بھی خطرناک شرمناک خوفناک راز ہونگے یا کوئی مذہبی راز ہونگے جن کے فاش ہو جانے کے ڈر سے ہیجڑوں کی طرح پاکستان کی فوج کی خلاف سازشیں کرنے والوں اور ہماری۔ فوج پر۔ بھونکنے والوں کتوں سے کوئی خفیہ ملاقات کرنے کی ضرورت یا مجبوری ہوگی وہ خوفناک مارشل لا ان سب کے واسطے عبرتناک ہوگا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میرا موازنہ عمران کے بارے میں نہئیں جمہوریت اور ملک بچانے کے بارے میں ہے ویسے بھی اب جس حالات ہیں اور بلیک میل ہوکر حرام زدگی والی خفیہ ملاقاتیں ہو رہی ہیں ان کے نتیجے میں یہ سارے عبرت ناک انجام سے دو آر ہونگے اور جونئیرز ہی آئینگے جو نہ بلیک میل ہونگے نہ ہی انکے کوئی کلپ یا کوئی خطرناک شرمناک خوفناک راز ہونگے یا کوئی مذہبی راز ہونگے جن کے فاش ہو جانے کے ڈر سے ہیجڑوں کی طرح پاکستان کی فوج کی خلاف سازشیں کرنے والوں اور ہماری۔ فوج پر۔ بھونکنے والوں کتوں سے کوئی خفیہ ملاقات کرنے کی ضرورت یا مجبوری ہوگی وہ خوفناک مارشل لا ان سب کے واسطے عبرتناک ہوگا
درست فرمایا۔ اس کا مطلب تو یہ ہے کی فوج اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو بچانے کے لئے بے رحمُ مارشل لا ہی ضروری ہے اب فیصلہ ہوگا کہ یا جمہوریت بچا لو یا پاکستان ظاہر ہے پاکستان بچانا ضرورئ ہے خدانخواسطہ پاکستان کو نقصان پہنچا تو جمہوریت کسی نے ہچھواڑے میں لینی ہے ؟
Illegitimate action can't make a positive change and is already proved. Dictators are very weak and easy to control and saw this in our life two dictators Gen Zia and Musharraf. It's going to take long time to fix the damage did to Pakistan. Keep in mind current political lot is because of these two corrupt dictators.
 
اس میں تو کوئی شک نہیںُ گر جو ۂیجڑے خود سازشیں کر کے خفیہ ملاقاتیں کرکے دوبارہ کرپٹ لوگوں کو لا کر ملک دشمنی کر رہیے ہوں جو۔ اپنے لو۔ آئی کیو لیول اور گدھے یا ان مافیا کے کانے ہونے کی وجہ سے دوبارہ حرام خوروں اور کرپٹ ٹبر کے کسی حرامُخور کو دوبارہ لانا چاہتا ہو وہ تو پھر ملک دشمن ہی ہوگا اور ملک دشمن کو کتے کی موت مارا جاتا ہے
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)
جو حالات چل رہے ہیں ، بھارتی گروآریا اور گوسوامی کا اصل توڑ یہ ہے کہ ذید حامد کو پرائم ٹائم میں ایک گھنٹے کا پروگرام دیا جائے۔ چھپڑ پھاڑ ریٹنگ ہو گی۔

Zaid Hamid is a criminal. Oski waja se ajj Pakistanio ko Polio Certificate le k jana parta hai Overseas.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
رانا جی ایسا نہ کہیں، ہمارا وزیراعظم کسی بھی جرنیل سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ ویسے بھی غدار لیگ تو چاہتی ہی یہی ہے کہ مارشل لا آ جائے
بات جمہوریت اور مارشل لاء نئیں ہے. بات نظام کی ہے. حضرت آدم سے لے کر لمحہ موجود تک آپ تاریخ پر نظر دوڑایئے اور بتا یے کوئی ایک قوم جس کی عوام کی اکثریت نے حق کا ساتھ دیا ہو؟ حضرت یونس کی قوم بھی عذاب سامنے دیکھ کر توبہ پر آمادہ ہوئی. الله نے اکثریت کو ہمیشہ گمراہی پر قرار دیا ہے. جمہوریت اسی گمراہی پشتی بان ہے. اگر آپ ہمیشہ کے لیے تباہی اور گمراہی میں گم رہنا چاہتے ہیں تو آپ کا انتخاب. اس میں تو صرف طاقتور ڈاکو ہی حکومت میں آ سکتے ہیں. پاکستان تو چھوڑئیے یورپ، امریکا، بھارت ........ کو دیکھ لیجئے.​
 
Back
Top