لاہور : بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی اور انتہا پسندانہ رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ادارہ نئی بات نے بالی وڈ کی خبروں کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی فورسز کی جانب سے جارحیت، بھارتی میڈیا کی پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا مہم اور بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے مضحکہ خیزیوں کے خلاف روز نامہ نئی بات میں بالی وڈ کی خبریں نہیں لگائی جائیں گی۔ بالی وڈ کی خبروں کے خلاف احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک بھارت اپنا رویہ نہیں بدلتا
Source