میں یقینی بنا رہا ہوں کہ ملک میں انسانی حقوق کی پامالی نہ ہو،شہباز شریف

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1665625680061812738

بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں عمران نیازی دانستہ طور پر کھلے عام مقامی اور بین الاقوامی سامعین کو بڑی مہارت سے جھوٹی باتوں اور غلط بیانی سے گمراہ کر رہے ہیں۔

انکا 9 مئی کے بعد کے واقعات کو انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی احتجاج کو دبانے کے زاویے سے پیش کرنے کا مقصد بیرونی تجزیہ نگاروں کو غلط بیانیے سے دھوکہ دینا ہے۔

ریکارڈ کی درستگی کیلئے میں بتاتا چلوں کہ 9 مئی کو جو انکی جماعت کا ریاست پر حملہ آور ہونے کا قابلِ مزمت اقدام بد نیتی اور ناپاک عزائم پر مبنی تھا۔ کسی بھی ملک کو اپنی سالمیت پر ایسا حملہ قطعاً برداشت نہ ہوگا۔

سب کو یقین ہونا چاہیئے کہ اس واقعے کے تمام ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے اور میں یہ بھی یقینی بنارہا ہوں کہ انسانی حقوق کی کہیں بھی پامالی نہ ہوئی اور نہ ہوگی۔

ہر کیس میں تمام قانونی ضابطے پورے کئے جائیں گے۔ پاکستان اپنی تمام تر ائینی اور انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریوں کا احترام کرتا ہے اور انہیں پورا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔
 
انقلاب

مادر چ۔۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRAY DALA kay PALTU ki kya aoqat hai ?
Dog Teeth GIF

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This clown has no power.The generals are in charge.Who is trying to kid?.Bajwa himself admitted that he imposed this clown.This clown is a boot licker.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1665625680061812738

بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں عمران نیازی دانستہ طور پر کھلے عام مقامی اور بین الاقوامی سامعین کو بڑی مہارت سے جھوٹی باتوں اور غلط بیانی سے گمراہ کر رہے ہیں۔

انکا 9 مئی کے بعد کے واقعات کو انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی احتجاج کو دبانے کے زاویے سے پیش کرنے کا مقصد بیرونی تجزیہ نگاروں کو غلط بیانیے سے دھوکہ دینا ہے۔

ریکارڈ کی درستگی کیلئے میں بتاتا چلوں کہ 9 مئی کو جو انکی جماعت کا ریاست پر حملہ آور ہونے کا قابلِ مزمت اقدام بد نیتی اور ناپاک عزائم پر مبنی تھا۔ کسی بھی ملک کو اپنی سالمیت پر ایسا حملہ قطعاً برداشت نہ ہوگا۔

سب کو یقین ہونا چاہیئے کہ اس واقعے کے تمام ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے اور میں یہ بھی یقینی بنارہا ہوں کہ انسانی حقوق کی کہیں بھی پامالی نہ ہوئی اور نہ ہوگی۔

ہر کیس میں تمام قانونی ضابطے پورے کئے جائیں گے۔ پاکستان اپنی تمام تر ائینی اور انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریوں کا احترام کرتا ہے اور انہیں پورا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔
In your dream.....