میں ہمیشہ نوازشریف کا وفادار رہوں گا

The_Fighter

Banned

لوجی اس تندور کے منہ والے قاسمی نے آج کھل کر بتا دیا کہ وہ ہمیشہ نواز شریف کے وٹے اٹھاتا اور چاٹتا رہے گا۔ کالم پڑھیے اور اس درفٹے کے منہ پر تھوک کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

dhPyT3A.gif

http://i.imgur.com/dhPyT3A.gif

Last edited by a moderator:

Hardware

MPA (400+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

آجکل چار چفیروں سے قاسمی کی مسلسل خاطر مدارت دیکھ کر کہا جانے لگا ہے۔
لتر لتر پر لکھا ہوتا ہے کھانے والے کا نام

قاسمی آجکل اپنے ہی اخبار میں اپنے ہم پیشہ بھائیوں سے ٹھاپیں "کھا کھا" کر ہیضے کا شکار نہیں ہو گیا کچھ؟

ابھی تھوڑے دن پہلے حسن نثار نے اس کی کھتی میں ٹھاپیں مار مار کر الٹا اپنا تھاپڑا لال و لال کر لیا تھا، اس موٹے مونہہ والے کو تو لگا ہوگا جیسے کوئی اسکی مالش کر رہا ہے۔

بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے لتراتا
 
TylerDurden

MPA (400+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

They say love you job, don't love your boss or company.

In Bhai Sb ka masla doosra hai.
 
Ali Haq

Councller (250+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

No need to read just send la' nat on this nahoosat k bothai walay par.
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

بعض لوگ قدرتی طور پر ڈھیٹ ھوتے ہیں اور اپنے سائے کو نہیں پھلانگ سکتے۔(جرمن ایک محاورہ ھے)(ber eigne schatten springen)معنی اپنے سائے کے اوپر سے چھلانگ لگانا)یہ اُس وقت بولا جاتا ھے جب کسی کو مشکل ترین وقت میں نہ چاھتے ھوئے بھی سچ اور حقیقت بیان کرنی پڑ جائے تب۔۔مگر یہ لوگ قاسمی جیسے اور بھی بہت ھیں صبح ایک اور سب سے بڑا ضمیر فروش کھابا عرفان صدیقی بھی وفاداری کا بکواس لکھے گا یہ سب وہ لوگ ہیں جو اپنی منافقتیی عادات کی وجہ سے اپنے سائے کو نہیں پھلانگ سکتے اورسااااااااااااااری زندگی کسی کی چاپلوسی اور تلوے چاٹتے اور جھوٹی تعریفوں کے پُل باندھ باندھ کر گذار دیتے ہیں۔کیونکہ اللہ کی ان پر پھٹکار پڑ چکی ھوتی ھے۔۔بے شک انکی ٹانگیں قبروں کے نزدیک ھی کیوں نہ ھوں۔۔۔۔

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

اس نے بھی نواز شریف والا کام ہی کیا۔ سوال کچھ تھا اور لکھ کچھ دیا۔
اپنی قابلیت بھی بتا دیتا جس کی وجہ سے سفیر بنا تھا۔
اس کو دیکھ کہ تو گھن ہی آتی ہے، شکل پہ کیسی پھٹکار برس رہی ہے۔
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

پاکستانی صحافت کے ضمیر کی درخشندہ مثال
زندگی میں پہلی دفعہ جناب قاسمی اچھے لگتے لگتے ۔۔رہ گئے
اپنے آقا،مالک،ولی نعمت سے وفاداری اور اسکی مصاحبت کا اقرار اچھی بات ہے،،اگرچہ کہ مالک کے اقتدار کے دوران ایسا اعلان کراہیت آمیز محسوس ہوگا، مگر گوارہ ہے
مالک کی آنکھ میچ کر چاکری،اسکے بدلہ مراعات،اور پھر مراعات کے بدلہ پاپوش بوسی قلم فروشوں کے کردار کا لازمی جز ہے، اور اس پر کسی کو اعتراض بھی نہیں،ایسا شخص اگر اپنے مالک کی تعریفوں میں ضمیر اور ایمانکی حدیں بھی پھلانگ جائے، تو حیرت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔مگر ان قصیدہ گوئیوں میں یہ اجاگر کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ کبھی باضمیر بھی تھا۔لوگوں کو بے وقوف سمجھنے کے مترادف ہے ۔۔ایسا نہیں ہونا چاہئے،،اور اسکی ضرورت بھی نہیں ہے،سوچنے کی بات ہے کہ انکا ملک کے عوام، اور خود ملک سے کیا لینا دینا ہے۔۔۔جو انہیں بے وقوف بنانے کیلئے لفاظیاں گھڑرہے ہیں
بصد ادب عرض ہے کہ اتنی عمر گذار کر بھی بزرگوار یہ نہ سمجھے کہ،،،انسان دراصل ویسا ہوتا ہے جیسا لوگ اسے سمجھتے ہیں،،ویسا نہیں ہوتا جیسا وہ خود کو سمجھتا ہے،،،ہر انسان کو چاہئے کہ وہ خود کو اس پیمانے پر ناپے

دوسری طرف ۔۔جسے بے وقوف بنانے کا مشن یہ لیکر چلے ہیں اسے بخوبی بنا رہے ہیں،۔۔۔۔میرے خیال میں یہ ان کےلئے کافی ہے

Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

Well said Qasmi Sahib, Khuda k shukar ha k koi tau maqool baat karta ha, Hasna Nisar aur Klasray k tarah bhonknay k h apna faraz nahein samajta.
 
dilavar

He must be your ideal - The pinnacle of your aspirations - Where you'd want to be !!!!!
 
JuanM67

Banned
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

A camel talking about his love of a criminal jahil lohar PM of kunjur league, is he a sodomite? Like the rest n league rapist noras. Laa naa th on your camel looking family.
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

تمام اردو بولنے اور لکھنے والے خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ آئندہ مالک سے وفاداری کی مثال دینے کے لیے کتے کی بجائے قاسمی کو محاورے میں استعمال کیا جائے
 
مثال کے طور پر۔۔۔
نونیے قاسمی کی وہ دُم ہیں جو کبھی سیدھی نہیں ہوتی۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

تمام اردو بولنے اور لکھنے والے خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ آئندہ مالک سے وفاداری کی مثال دینے کے لیے کتے کی بجائے قاسمی کو محاورے میں استعمال کیا جائے

دھوبی کا قاسمی نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

(bigsmile)

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

ye chwl amjad islam k sath zia ka tatuu tha jhot suno iske
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

قاسمی بھونکتا رہتا ہے اور کارواں چلتے رہتے ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

Qasmi sahib..ye kon si naee bat kaheeh ha ap ne
Ku...ta martay dam tak us malik ka wafadar
rehta ha jo ussay h..addi deta ha...so please
keeps this wafa of .
K....i never mind..
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

اپنی گلی میں قاسمی بھی شیر ہوتا ہے۔
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Re: میں ہمیشہ نواز شریف کا وفادار رہوں گا

ویسے کتوں کی یہ ایک خاص وسف ہوتا ہے کہ مالک چاھے کتنا ہی ناکارہ، نکما، نکھٹو اور کتنا ہی خبیس، گونگلو، کند زہن، بے غیرت اور کمینہ کیوں نہ ہو لیکن اس کی اپنے مالک سے وفاداری ختم نہیں ہوتی
 
Back
Top