جب بھی کوئی دوسرا بات کرتا ہے تو محترمہ اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی رہتی ہیں۔ کبھی دائیں طرف دیکھا کبھی بائیں طرف دیکھا۔ کبھی اوپر دیکھا کبھی نیچے دیکھا۔ کبھی بیزار نظر آئیں تو کبھی غصہ میں۔مگر ایک ہماری قوم ہے مجال ہے کسی نے گھاس ڈالی ہو حالانکہ پٹواری شعلے ارو جلتی ناگن قسم کی فلموں میں کاسٹ ہو سکتی تھیں وہ بھی لیڈنگ رول میں
I don't know what this lady's qualification are but she is certainly one of the favourites of siasat.pk along with another similar character ghareeda farooqi and talat hussain. i thought she was an actress but I suppose in Pak anybody can be a political analyst.