غریب کو پندرہ مہینے ہو گئے ہیں اس غلام اور ڈھیٹ قوم کو جھنجھوڑتے ہوئے، لیکن اس قوم نے بھی قسم کھا رکھی ہے کہ دنیا اِدھر سے اُدھر ہو جائے لیکن انہوں نے ٹس سے مس نہیں ہونا . وجہ کیا ہے؟؟ جب ڈی این اے کی کنفیوگریشن ہی غلام ہو تو چھپن انچ کے سینوں پر ہاتھ مارتی یہ چھ چھ فٹ کی لاشیں غلام ہی ہوں گی ناں بھولے خان جی