Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
میں کاٹھ،کباڑ نہیں خریدتا --- آصف علی زرداری
میں پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب اسمبلی ممبران کے ساتھ،ساتھ چاہوں تو عمران نیازی کو بھی خرید لوں
مگرڈر ہے شہاز شریف اور مولانا فضل الرحمن' "نیازی "کودیکھتے ہی یہی کہیں گے
" زرداری صاحب کیا کاٹھ کباڑ خرید لائے"
اوراگر کہیں یہ کہہ دیا کہ میں نے نیازی کوچھان بورا، پاٹے پرانے کپڑے،پلاسٹک دیاں جتیاں، لوہے، ردی اخبار،رسالے، خالی ٹین ،ڈبہ ، بوتل کے عوض خریدا ہے
تو وہ اسے سراسر گھاٹے کا سودا قرار دیتے ہوئے مجھے مارنے کو ہی نہ دوڑ پڑیں