میں پاک فوج کو دعوت دیتا ہوں۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
پاک فوج زندہ آباد۔
پاکستان پائندہ آباد۔

میں ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے پاک فوج کو دعوت دیتا ہوں کہ خدارا آئیے اور اس نظام کو بدلیے۔
جس جمہوریت کو بجانے کے لیے پاک فوج کو دیوار سے لگایا جارہا ہے وہ جمہوریت نہیں ہے۔
اسوقت جبکہ حکومت وقت اپنی بقاہ کے لیے دشمنوں سے گٹھ جوڑ کیے ہوئے ہے اسوقت یہ بہت ضروری ہے کہ فوج ایک بار پھر اس نام نہاد جمہوریت کی بساط لپیٹ دے۔ میں ہر گز فوج کو سیاست میں داخلے کی ترغیب نہیں دے رہا۔ حکومت نام ہے ایک نظام کا جسے بحالت مجبوری تبدیل کیا جاسکتا ہے جبکہ حکومت چوروں اور جھوٹوں پر مبنی ہو جنکے ووٹ ہی تصدیق نہ ہوسکتے ہوں۔ اس سے بڑھ کر اور کیا مجبوری ہوسکتی ہے کہ نظام کو ٹھیک کرنے والے ہی نظام کا بیڑا غرق کررہے ہوں وہ بھی صرف اپنے اقتدار اور مفاد کے لیے۔
میرا فوج سے مطالبہ یہ ہے کہ اس غیر قانونی حکومت کا تختہ الٹے' ایک نگران حکومت بنائے جو کہ نظام کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ تمام مگرمچھوں کو جیل میں ڈالے۔ اسطرح نہیں جسطرح ماضی میں کوشش کی گئی۔ اس بار حقیقی طور پر نظام بدلا جائے۔ ماضی میں فوج نے تختہ الٹ کر نظام نہیں بدلا بلکہ اسی نظام سے مصتفید لوگوں کو پھر حکومت کا حصہ بنا لیا جبکہ برائے نام احتساب کے لیے سیاسی لیڈروں پر مقدمات چلائے گئے صرف بلیک میل کرنے کے لیے۔ اس بار حقیقی نظام بدلا جائے اور عدالتوں میں غیر جانبدار اور ایماندار ججوں کو تائنات کیا جائے۔ چاہے اسکے لیے کچھ ججوں کو بھی گھر جانا پڑے مگر پاکستان میں نظام ٹھیک کرنے کے لیے اب مزید دیر نہ کی جائے۔
اور دنیا کی پروا مت کیجیے جبکہ آدھی دنیا میں ویسے بھی نام کی جمہوریت بھی موجود نہیں۔ اسلیے پاکستان پر جو بھی تنکید ہوگی وہ جمہوریت کی وجہ سے نہیں بلکہ فطری پاکستان بلکہ اسلام دشمنی کی وجہ سے ہوگی حالانکہ اسلام کا صرف نعرہ لگایا جاتا ہے حقیقی اسلام تو دور دور تک نہیں ہے۔ اور یہ فطری دشمنی ہر حال میں پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرتی رہے گی چاہے پاکستان میں جمہوریت ہو' نہ ہو یا نام کی جمہوریت ہو جو کہ آج ہے۔ اگر پاکستان نے لامحالہ ہرحال میں دنیا کی باتیں سننی ہی ہیں تو مرضی تو کم از کم اپنی کرے چاہے جس کو جتنی مرضی تکلیف ہو۔ اور ویسے بھی جب نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے ہم اپنے ملک میں کچھ بھی کریں اس سے کسی کو چاہے جتنی مرچیں لگیں اس سے ہمیں بحثیت قوم کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے اگر ہم آزاد ہیں تو۔ اگر آپ کو پھر بھی دنیا کی فکر ہے تو لگتا آپ آزاد نہیں ہیں۔ اور اگر آپ آزاد نہیں تو پھر ظاہر ہے قوم بھی غلام ہے۔ اگر قوم ہی غلام ہے فوج کے ہونے کا مقصد کیا صرف قوم ترانے بجانا رہ گیا ہے۔ یا پھر ان دہشتگردوں سے لڑنا جو کہ دنیا ہی کی بڑی طاقتوں کی سرپرستی میں پاکستان میں انتشار پھیلا کر کمزور کرنے کی سازشیں کررہے ہیں۔ یعنی جس دنیا کی فکر کرکے آپ اس بوسیدہ نظام پر ہاتھ نہیں ڈال رہے اسی دنیا نے تو یہ نظام ہم پر مسلط کررکھا ہے۔ یقیناً پاک فوج کا کردار اس سے کچھ بڑا ہے جو کہ فوج آج ادا کررہی ہے۔

صرف چند فوری اقدامات کرنے ہیں جسکے بعد حالات کم از کم اتنے سنبھل جائیں گے کہ آدھے سے زیادہ مسائل خود بہ خو حل ہوسکتے ہیں۔ مثلاً
حکومت کا تختہ الٹتے ہی میڈیا پر تین دن کے لیے پابندی لگائی جائے اور ضرورت پڑنے پر پابندی کو دو دن کے لیے مزید بڑہا جاسکتا ہے۔
چند گرفتاریاں کی جائیں چند گھنٹوں میں خاص طور پر اعلہ قائدین کی اور ان کے چمچے اور کانٹوں کی۔
کچھ ججوں کو بھی فارغ کیا جائے جن پر کرپشن کا معمولی سا بھی الزام ہے۔
گرفتاری کس کس کی کرنی ہیں یہ آئی ایس آئی سے زیادہ بہتر کوئی نہیں جانتا۔
نگران حکومت کا خاکہ پہلے سے موجود ہو اور اس میں تعلیم یافتہ لوگ موجود ہوں۔ یونیورسٹیز کے پروفیسرز اور عالم دین حضرات کو لازماً شامل کیا جائے۔
نگران حکومت میں ہر ادارے کا نیا افسر ہو جو پرانے کو ہٹا کر لگایا جائے اور جس کے زمہ ایک مہینے کے اندر اندر ہر کرپٹ ملازمین کو ہٹا کر نیا آدمی میرٹ پر بھرتی کرنا ہو۔ دھنگا فساد ضرور ہوگا مگر جب بڑے بڑے مگرمچھ جیل میں ہوں گے تو چھوٹے کرپٹ زیادہ واویلہ نہیں کریں گے۔
عوام کو سکھ کا سانس دینے کے لیے فوری طور پر ٹیکس میں چھوٹ دی جائے اور گوداموں پر چھاپے مارکر سستے داموں اشیا کی فراہمی کی جائے۔ البتہ نگران حکومت چلانے کے لیے حکومت ایک فنڈ کا اعلان کرے جس میں صاحب حیثیت لوگ اپنی مرضی سے ٹیکس جمع کروا سکیں۔
فوری طور پر کسی بیرونی دنیا کے بیان پر جواب دینے کی بجائے اندر موجود جتنے حامد میر جعفر موجود ہیں انہیں بھی پہلے چند گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے یا کم از کم نظر بند کیا جائے۔
حالات کو پرامن رکھنے کے لیے عوام کے لیے مزید سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے یعنی زرائع ابلاغ اور زرائع امدورفت جبکہ اشیا خودونوش کی فراہمی اور انکی قیمتوں کو کم کرنا کے بارے میں' میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں۔
فوج اعلان کرے کہ ہر سرکاری افسر کا احتصاب ہوگا اسلیے اگر کوئی انسان کا بچہ بننا چاہتا ہے تو خود بہ خود لوٹا ہوا مال حکومت کے حوالے کرے ورنہ مال ضبط تو کر ہی لیا جائیگا اوپر سے جیل بھی جانا پرے گا۔
نگران حکومت کو زیادہ اختیارات دیے جائیں تاکہ وہ آزادی سے اور جلد از جلد نظام کو ٹھیک کرسکیں۔
نظام کو ٹھیک کرنے کے ضمن میں نیا الیکشن کمیشن مرتب کیا جائے جو اپنی تشکیل کے فوراً بعد تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائے۔ ووٹ کا حق ہر ایک دیا جائے مگر ایک پڑھے لکھے اور قابل شخص کے ووٹ کو زیادہ ترجیح دی جائے۔
بائیومیٹریکس ٹیکنولوجی متعرف کی جائے تاکہ دھاندلی نہ ہوسکے۔
عدالتی نظام کی تبدیلی کے ضمن میں ہر کیس کا فیصلہ چھے مہینے کے اندر اندر سنانے کا قاعدہ بنایا جائے تاکہ سیاسی مقدمات کسی کو بلیک میل کرنے کے لیے نہ بنائے جاسکیں۔

ان تمام تجاویز میں مزید بھی شامل کی جاسکتی ہیں جو حکومت کا تختہ الٹنے کے ایک ہفتے میں ہوجانے چاہییں تاکہ عوام کو کچھ نظر آئے کہ نظام بدل رہا ہے۔ دوسرے ہفتے میں الیکشن تین ماہ بعد کروانے کا اعلان کیا جائے اور اس مدد کو تین میں مزید بڑہایا بھی جاسکتا ہے


یہ وہ اقدامات ہیں جو فوج سامنے ائے بغیر بھی کرسکتی ہے جبکہ نگران حکومت کے اراکین کا تعین ٹھیک ہو۔ لیکن اگر پاک فوج میری باتوں سے اتفاق نہیں کرتی توان سوالوں کا جواب دیدے کہ
آخر وہ کونسا موقع آئیگا جب آپ عوام کو بچانے کے لیے آئیں گے۔
کیا چودہ قتل کروا کر کیا اٹھائیس قتل کروانے ہیں پھر آپ کے کان پر جوں رینگے گی۔
وہ کونسا گناہ باقی رہ گیا ہے جو نواز شریف نے کرنا ہے تو آپ یہ سمجھیں گے کہ اب نواز کی حکومت گرادو۔
آپ کے صبر کا پیمانہ کیا ہے جسکے لبریز ہونے تک عوام آپ سے امید یں نہ لگائے۔

قسم ہے پیدا کرنے والے کی کہ اگر پاک فوج یہ سمجھ رہی ہے کہ پاک فوج نظام نہیں بدل سکتی تو جو پاک فوج کے خیال میں پاک فوج کرسکتی ہے وہ بھی فوج سے نہیں ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاک فوج آ اور اس پاگل تھریڈ سٹارٹر کو لے جا
 
Last edited:

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
BwxyCshIIAMXa1x.jpg
 

Temojin

Minister (2k+ posts)
Nai yaar, pehle bhi media naih hota tha martial law bhi lgta tha but it didnt do anything good at all, it only corrupted army and further effected out lives.
 

arahim

Politcal Worker (100+ posts)
is mulk ko tum jesay log tba kr rahay hain. pichlay marshal law bhol gai. kia tumhain general yahya yad a ra hai ya general zia ul haq ya chaha musharraf ya in se b purranay generals.
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Muhtaram ye mulk aap ka drawing room nahi hai. Apney ghar mein bulana ho to bulaen. Ye mulk humara hai aur awam ki bhari aksariat nahi chahti kay fauj koi dakhal de. Aap bhi mujhey zaid hamid kay pairokaar lagte ho
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
دوسرے ہفتے میں الیکشن تین ماہ بعد کروانے کا اعلان کیا جائے اور اس مدد کو تین میں مزید بڑہایا بھی جاسکتا ہے

Zia nay mazeed barhaya tha 10 saal kay liey [hilar]
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج آ اور اس پاگل کو لے جا


یہی پاگل ہیں جن کی وجہ سے پاک فوج کی بدنامی ہورہی ہے - کہتا ہے میں فوج کو سیاست میں داخلے کی ترغیب نہیں دے رہا لیکن کہتا ہے پاک فوج کو دعوت دیتا ہوں کہ خدارا آئیے اور اس نظام کو بدلیے- یہ کام عوام کا ہے اور عوام کو اٹھنا چاہئے اپنا نظام بدلنے کے لئے - یہ نظام بدلے گا ضرور بدلے گا صرف اس میں جلدی اور غیر آئینی طاقت سے کام نہیں لینا چاہئے مشرف کی طرح جو جلدی کرتے ہیں وہ خود تباہ ہوجاتے ہیں​
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Ab tak kay teen marshall laws mein to mulk ki aur tabahi huwi hai, aap ko is dafa mukhtalif nataej ki umeed kiyu hai? Kiya aap yeh samajte hein kay fauj aa kar iqtidaar aap kay chaheetay leader kay hawalay kar degi jo kay khud say to is qabil nahi hai. Last three marshall laws also came for 3 months but ended up in more than 10 years, produced nothing positive but corrupted the army as well with generals becoming millionaires
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Bonga Khan aur is k hawarion k makrooh chehroon se malammah utar gia, nangay ho gae. Fauj aisey khud parastoon k nahin, Pakistan k fauj ha.
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Wo ayub bhi tha, zia bhi tha, musharaf bhi tha. Sabhi ka yehi haal tha. Khudara fauj ko siyasat mein ghaseet kar usay tabah na karo
وہ ضیاء تھا۔ یہ راحیل ہے۔
ایک بندے کی چھاپ ساری دنیا پر نہ لگا دیا کرو۔



 

xshadow

Minister (2k+ posts)


یہی پاگل ہیں جن کی وجہ سے پاک فوج کی بدنامی ہورہی ہے - کہتا ہے میں فوج کو سیاست میں داخلے کی ترغیب نہیں دے رہا لیکن کہتا ہے پاک فوج کو دعوت دیتا ہوں کہ خدارا آئیے اور اس نظام کو بدلیے- یہ کام عوام کا ہے اور عوام کو اٹھنا چاہئے اپنا نظام بدلنے کے لئے - یہ نظام بدلے گا ضرور بدلے گا صرف اس میں جلدی اور غیر آئینی طاقت سے کام نہیں لینا چاہئے مشرف کی طرح جو جلدی کرتے ہیں وہ خود تباہ ہوجاتے ہیں​


محترم قبلہ سیاست دان حکومت حاصل کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں جبکہ میں نے فوج کو حکومت کرنے کے لیے نہیں بلکہ نظام تبدیل کرنے کے لیے دعوت دی ہے۔ اور یہ بھی میں نے عرض کیا ہے کہ نظام کی تبدیلی کے لیے نگران حکومت کو سامنے لائے تاکہ اس پر حکومت کرنے کا الزام نہ لگ سکے۔
کسی بات کا پتا نہ ہو تو اپنی جھک اپنے پاس رکھا کریں۔

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Wo ayub bhi tha, zia bhi tha, musharaf bhi tha. Sabhi ka yehi haal tha. Khudara fauj ko siyasat mein ghaseet kar usay tabah na karo

تمہارے تایا راحیل شریف کو میں نے سیاست میں اکر صدر بننے کی دعوت دی ہوتی تو تم اپنی جھک مار سکتے تھے۔

میں نے فوج کو نظام کی تبدیلی کے لیے دعوت دی ہے۔ جاہل کہیں کا۔


 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Bonga Khan aur is k hawarion k makrooh chehroon se malammah utar gia, nangay ho gae. Fauj aisey khud parastoon k nahin, Pakistan k fauj ha.


جس نظام کی تجاویز میں نے پیش کی ہیں اس میں سیاسی جماعتوں کا وجود ہی نہیں ہے۔ پوری بات پڑھ کر پھر اپنی جھک مارا کرو۔ جاہل


 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Maine Raheel ka naam kahan liya hai ? Mein fauj hi ki baat kar raha hoon. Apni reading and comprehension skills improve karo. By the way, if not RS to phir kiya tum fauj ko apni leadership say baghawat kar kay aane ki dawat day rahe ho?

تمہارے تایا راحیل شریف کو میں نے سیاست میں اکر صدر بننے کی دعوت دی ہوتی تو تم اپنی جھک مار سکتے تھے۔

میں نے فوج کو نظام کی تبدیلی کے لیے دعوت دی ہے۔ جاہل کہیں کا۔


 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

محترم قبلہ سیاست دان حکومت حاصل کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں جبکہ میں نے فوج کو حکومت کرنے کے لیے نہیں بلکہ نظام تبدیل کرنے کے لیے دعوت دی ہے۔ اور یہ بھی میں نے عرض کیا ہے کہ نظام کی تبدیلی کے لیے نگران حکومت کو سامنے لائے تاکہ اس پر حکومت کرنے کا الزام نہ لگ سکے۔
کسی بات کا پتا نہ ہو تو اپنی جھک اپنے پاس رکھا کریں۔



اس وقت افواج کی مداخلت ملک کے لئے نقصان دہ ہے- چاہت تو میری بھی یہی ہے لیکن آئین کا خیال رکھنا چاہئے اور دشمن بھی تیار بیٹھے ہیں اس فساد کو ہوا دینے کے لئے- پاکستان کی عوام کو اٹھنا چاہئے یہ کام افواج کا نہیں اور اسکے علاوہ عمران خان جیسے لوگ اس قسم کی افواہوں سے بدنام ہوتے ہیں​
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Tum sub ko jahil keh rahey ho magar fauj ko aane ki dawat day kar jahalat ka suboot to tum nay diya hai

جس نظام کی تجاویز میں نے پیش کی ہیں اس میں سیاسی جماعتوں کا وجود ہی نہیں ہے۔ پوری بات پڑھ کر پھر اپنی جھک مارا کرو۔ جاہل


 

Back
Top