چٹا جھوٹ پن اور فراڈ کا آعلی نمونہ اور شو پیس اگر کسی نے دیکھنا ہے , تو بس اس نانی فوٹو شاپ ، میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں اور اس کے خاندان والوں کو دیکھ لے ! عمران خا ن سے گزارش ہے کہ ان آعلیٰ نمونوں کو جیل کے بجائے میوزیم میں رکھے اور ان کو دیکھنے کے لیئے ٹکٹ رکھا جائے پھر دیکھیں پاکستان کے زر مبادلہ کیسے بڑھتے ہیں