میں واپس آ رہا ہوں

Muhkam

MPA (400+ posts)

06_07.gif

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=08-26-2013/Pindi/images/06_07.gif
 
Noorinat

MPA (400+ posts)
جو بھی بےغیرت واپس آرہا ہے تو وہ پاکستانیوں کا کونسا درخت اکھاڑ لے گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Geo Hamid meer

Shabash

aap Pakistan ke wahid journalist ho jissay main sab se ziada Pasand karta hoon
 
Noorinat

MPA (400+ posts)
Aur Tum bohut ghairat wale ho hai naaaa ?????

aur jis Zubair1234 ne tumhari Post like ki hai woh to tum se bhi ziada ghairat wala hai
oh kanhee angour ka sarbaat zeiada tu nahee chara leya jo behkee behkee batay ker rahay ho........keya lekna aur kehna chaah rahay ho???
 
Socrates

Banned
جدے گھر دانے۔۔ اوھدے کالم وی سیانے

پاکستان کرپٹ لکھاریوں اور حکمرانوں کے لیے پھلے سے بہتر بدل گیا ھے
لیکن غریب کا چولہا بجھ گیا ھے۔۔ یہ اپنے کالموں سے گھونگلووں سے مٹی جھاڑنے کی کوشش کرتے رھتے ھیں۔۔ لیکن اب صرف انقلاب کی آنے سے پاکستان بدلے گا
 
Irfan Chohan

Politcal Worker (100+ posts)
Aur inqalab konn laiga - Imran khan with Ayla Malik???????????

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
آنے دو بابا جی کو. پاکستان واقعی میں بہت بدل گیا ہے. کچھ دن مردار جانوروں کی انٹریوں سے بنے ہوۓ آئل میں کتے کے گوشت کی بریانی اور گدھے کے گوشت سے بنے چپلی کباب اور نہاری کھائینگے تو تھوڑی صحت بھی بہتر ہو جائے گی. اگر زیادہ کھانے سے ہاضمہ خراب ہو جائے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں بلکہ کسی بھی فارمیسی سے اصلی اور صرف اصلی ہاضمہ کی گولیاں لے سکتے ہیں
 
Irfan Chohan

Politcal Worker (100+ posts)
Jis ne bhi likha hai tm ko theek likha hai. Tm kisi chars bhari cigaratte k dhounwain ki paidwaar lagtay ho.

Kabhi achi baat bhi kar lia karo.
oh kanhee angour ka sarbaat zeiada tu nahee chara leya jo behkee behkee batay ker rahay ho........keya lekna aur kehna chaah rahay ho???
 
Socrates

Banned
Aur inqalab konn laiga - Imran khan with Ayla Malik???????????

عمران بھی اپنی جگہ نیک نیت اور مخلص راہنما ھے۔۔ لیکن وہ اس کرپٹ سسٹم میں رہ کر تبدیلی لانا چاھتا ھے۔۔ جو یہ گھاگ کھلاڑیوں کے ھاتھوں میں گروی ھے۔۔ میرے خیال میں ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب صحیح بات کر رھے ھیں کہ اس کرپٹ سسٹم سے باھر رہ کر اسے مسمار کرنا ھو گا۔۔ اور لو گ بتدریج ان کی بات قبول کر رھے ھیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حامد میر سچ میں جھوٹ ملا کر بولنے کا عادی ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جس شخص کے متعلق پتہ ہو کہ جھوٹ بولتا ہے اسکی سچی بات میں بھی جھوٹ ہوگا۔