میں نے کہا

pkfighter

Councller (250+ posts)
میں نے کہا

چوبدار !!!!!

جی آقا ۔۔۔
تو اپنے باپ کا ہے ؟؟؟

جی آقا۔۔۔
ڈی این اے ٹیسٹ کروایا ؟
آقا !!! ہسپتال والے کہتے کہ باپ کو مرے دو سال ہو گئے اتنے پرانے سیمپل سے ڈی این ٹیسٹ نہیں ہو سکتا
ہسپتال والوں کو چھوڑ ، یہ بتا اپنے ماں باپ کے نکاح کی کاپی ہے تیرے پاس ؟
آقا !!! ماں والی کاپی تو ہے باپ والی مِسنگ ہے
گواہوں کے دستخط ہیں ؟؟؟
آقا !!! ماں والی کاپی پر تو ہیں مگر نکاح رجسٹر پر ایک دستخط مِِسنگ ہے
شناختی کارڈ کے نمبر ؟؟؟؟
آقا ! وہ ابا کے شناختی کارڈ کا ایک ڈیجیٹ غلط لکھا وا ہے
چوبدار !!!! بتا پھر تو اپنے باپ کا ہے یا نہیں ؟
حضور ! مجھے اپنی ماں پر یقین ہے

چوبدار !!!!!!
جی آقا ۔۔۔

پھر الیکشن کمیشن پر بھی یقین کر لے


http://www.mainaikaha.blogspot.com/2015/06/blog-post.html?m=1

 
Last edited by a moderator:

Seemtan

Citizen
چوبدار" تم بھی اپنی ماں پہ یقین کرلو، ھمیں بھی تمھاری ماں پہ پورا یقین ھے۔"
 

nomy823

MPA (400+ posts)
کسی دن بغیر دستخط والا چیک لے جاؤ کسی بھی بنک میں جس میں تمہارا اکاؤنٹ ہو اور اگر کیشئر کہے کے دستخط کیوں نہیں تو اسکو یہی یقین والا فلسفہ سنا دینا۔ پھر دیکھنا کہ وہ تمہارا کتنا یقین کرتا ہے ؟
 

Pakistan Tiger

MPA (400+ posts)
10403398_1612239679061215_4080660813496970069_n.jpg


Pasha Party ki auqat or Pasha London Plan ki reality - Social Media sy Pic hazar Kidmat h
 

Harris35

MPA (400+ posts)
I hate patwaris and there logic who cares what happens now and will happens , get ready for LG elections i dont care what judicial commission verdict will be. bring it on LG Panjab election you Noora dungal come on
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Jesi Zehniyaat/halaaat Wesi Kahaaani Insaaan bolta hai

"Bhookay say kisi ne Poocha 2 aur 2 kitnay hotay hai, Toh Bhookay ne Jawab diya, 4 Rotttiyaaa".. ..

Tumhay Apni Hospital ki Kahaaani liknay ki kya zarurat thi.. Seeedhaa Seeedhaaa keh detaaaa k tujhay apnay baap ka nai pataa.
 

Amer

Councller (250+ posts)

کیا ستم ظریفی ہے
دنیا کےکسی بھی ملک کے الیکشن اس سے آدھی دھاندھلی یا بد انتظامی یا انتخابی جماعتوں کے عدم اعتعماد پر کالعدم قرار پاتے
یہاں حکومت بنانے والی جماعت سے لیکر اپوزیشن کی چھوٹی چھوٹی جماعتوں تک نے کہا کہ دھاندھلی ہوئی
اور ہم ابھی تک تحقیقات کر رہے ہیں
واہ رے پاکستانیوں
 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
کسی دن بغیر دستخط والا چیک لے جاؤ کسی بھی بنک میں جس میں تمہارا اکاؤنٹ ہو اور اگر کیشئر کہے کے دستخط کیوں نہیں تو اسکو یہی یقین والا فلسفہ سنا دینا۔ پھر دیکھنا کہ وہ تمہارا کتنا یقین کرتا ہے ؟


really you Are Genius ------------------ JC should notice this Logic