میں نے کہا میں رِسک لونگی لیکن اپنے بچوں کے پاس جاؤں گی،مریم نواز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور سے ہیلی کاپٹر میں بیٹھی تو پائلٹ نے کہا سخت دُھند ہے، ہیلی ٹیک آف نہیں کر سکتا، میں نے کہا اُڑائو، پائلٹ نے کہا میڈم بہت بڑا رِسک ہے، میں نے کہا میں رِسک لوں گی لیکن اپنے بچوں کے پاس جائوں گی، مریم نواز کا فیصل آباد میں طلبہ سے خطاب۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1879828820032987602
ترقی کرو ! اپنے گھروالوں اور میرا نام روشن کرو!
قیامت آجائے ہم نے پاکستان کے ساتھ بے وفائی نہیں کرنی
https://twitter.com/x/status/1879843939567718862
ایک دفعہ مجھے پتہ چلا کہ میرے بیٹے جنید نے بہت تیز گاڑی چلائی، میں نے اُسے کہا کہ تمہیں احساس ہے کہ تم نے اپنی جان خطرے میں نہیں ڈالی، جو میری تمہارے اندر انویسٹمنٹ ہے تم اُسے خطرے میں ڈالنے چلے تھے، مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1879837462895509617 https://twitter.com/x/status/1879837462895509617 https://twitter.com/x/status/1879866792560218332 https://twitter.com/x/status/1879870600702755234 https://twitter.com/x/status/1879853045221380565
 
Last edited by a moderator:

ibrar

MPA (400+ posts)
This woman is an absolute moron. Everyone around her just compliments her stupidity. Now you can imagine the mental capacity of the generals who picked her to be the CM of Punjab. Pakistan is treading in quick sands.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
GhaeCUeXUAACvsY
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)


ایک دفعہ مجھے پتہ چلا کہ میرے بیٹے جنید نے بہت تیز گاڑی چلائی، میں نے اُسے کہا کہ تمہیں احساس ہے کہ تم نے اپنی جان خطرے میں نہیں ڈالی، جو میری تمہارے اندر انویسٹمنٹ ہے تم اُسے خطرے میں ڈالنے چلے تھے، مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1879837462895509617
تیری اور تیرے بیٹے کی پین دی سری
 

Back
Top