میں نے تو ایک دفعہ ککڑی لکھا تھا، آپ خود ہی ککڑی ککڑی کر رہے ہو۔۔۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی ککڑی ہے کوئی باندر ہے اور لیڈر شیر بنا ہوا ہے باقی پارٹی کھوتے اور کھوتا خور ہیں ہیں سب جانور ہیں بظاہر انسانوں سے کوئی تعلق نہیں دِکھتا ہو سکتا ہے کہ ہوں سو فیصدی کچھ نہیں کہا جا سکتا
 
Sponsored Link