Yehe tu masla hay, kay for you this is better than an analysis by someone properly qualified :D Jahalat dekho, "Sub akar lottay hay mulk ko, mugar ihtesab kabhi shuruh na karna!" lol.
جیو کی چھوٹی نیو مسلسل پی ٹی آی کے مخالف اور نواز چور کی حمایت میں کیمہیئن چلا رہی ہے ــ وہ اس موقع پر وہ ووٹروں کو مایوس اور گمراہ کرنا چاہتے ہیں کہ کم سے کم ووٹر باہر آے ـــ اعوان صاحب کو تو ایسی دانشوڑی اچھی لگے گی
مگر پاکستان کے غریب عوام اس با ردھوکہ نہیں کھائیں گےــــــچوروں ،منشیات فروشوں، جعل سازوں اور پنجاب کے خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر لوٹنے اور دوستوں یاروں کو نوازنے والے مجرموں ہمیشہ کیلئے دھتکار کر وہ ماڈل ٹااؤن کے بیگناہوں اور زینب بیٹی کی آہوں کا حساب لیں گےـ پنجاب اب اس کمینے خاندان کے ہاتھؤں ذلیل و رسوا نہیں ہو گا ــــ نیؤ، جیؤ، وقت، ڈان ، ڈیلی نیوزاو ایکسپریس اور دوسرے پالتو سو پراپگنڈا کر لیں