- Featured Thumbs
- https://talalraza.files.wordpress.com/2012/03/media.jpg
بھائی فکر نہ کر، مراسی صرف وہی بنتے ہیں جن کے خون میں مراسی خون ہوتا ہے،۔
اچھے خاندانوں کےلوگ مراسی نہیں بنتے۔
;)
بھائی فکر نہ کر، مراسی صرف وہی بنتے ہیں جن کے خون میں مراسی خون ہوتا ہے،۔
اچھے خاندانوں کےلوگ مراسی نہیں بنتے۔
;)
سید نور ، سید میرا اور مدیحہ شاہ کے ہوتے ہوئے بھی آپ یہی کہیں گے ؟؟
میں بالکل یہی کہوں گا۔۔۔
بھائی کیا ان میں سے کسی کے پاس سید ہونے کی سند ہے؟
اورکسی کے پاس ہے ؟؟؟
بالکل نہیں، لیکن انسان کا عمل ، کردار اور اس کی حرکتیں خود ہی بتا دیتی ہیں کو وہ کون سی نسل کا ہے۔
پھر تو سب کو نبیوں والے ہی کام کر نے چاہیے ، بلآخر تو ہم سب ایک نبی ہی کی اولاد ہیں