میں نہ مانوں کی واضح مثال۔۔۔

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں نہ مانوں کی واضح مثال

Haha topi dramA image building measures before launching Bilawal all are same bloody leeches
 

Qantas

Banned
گزشتہ کئی سالوں سے یہ دیکھ رہا ہوں کہ ٹی وی پر بیٹھ کر جس ڈھٹائی سے پی پی پی والے جھوٹ بولتے ہیں اس میں ان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ شاید نورا لیگ والے بھی نہیں
 

Back
Top