میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں ، جنید اکبر خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور ان بڑی بڑی عدالتی بلڈنگز کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے ، میں ان ججز کی ماؤں پر بھی حیران ہوں کہ جنہوں نے ان جیسے بچے پیدا کیے جو انصاف نہیں کر سکتے، جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1935997433231691783
ان کرسیوں پر ساری عمر آپ نے نہیں بیٹھنا، اس سے بڑے بڑے فرعون گزرے ہیں ، آج ان کی قبروں پر لوگ تھوکتے ہیں۔ جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1935988316895428654
یہ جو لوگ اسمبلی میں بیجھے گئے ہیں انکو پتہ ہے ووٹ ڈالنے والا اہم نہیں ووٹ گننے والا اہم ہے جس نے انکو بیجھا ہے انکی کوشش ہے اسکو خوش کریں اور بجٹ بھی اس کی ہی خوشی کے لیے ہے عوام کے لیے اس بجٹ میں کچھ نہیں ۔ جنید اکبر
https://twitter.com/x/status/1935977423037706328

"پختونوں کو جہاد کے نام پر افغانستان کی جنگ میں دھکیلا، جب سارا پاکستان ترقی کر رہا تھا تو میرے پختونوں کو ریاست اور ریاستی اداروں نے جہادی بنادیا۔ جن جنرل صاحبان نے امریکا اور یورپ میں جزیرے خریدے ہیں یہ, میرے پختونوں کے خون بہا کر خریدے ہیں"۔ جنید اکبر خان

https://twitter.com/x/status/1935984686955675788
حکومت نے بجٹ میں اگر کوئی اپنی ترقی دیکھائی ہے تو وہ یہ ہے کہ گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، میرا سوال ہے کہ اگر گدھے بڑھے ہیں تو گدھیوں کی تعداد کیوں نہیں بڑھی؟ جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1936007385211978193
میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے بتایا یہ ملک عدلیہ کے بغیر بھی چل سکتا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی یہ اوقات نہیں رہی کہ انصاف دیں۔ جنید اکبر
https://twitter.com/x/status/1935986363381198911

https://twitter.com/x/status/1935986363381198911
https://twitter.com/x/status/1935988316895428654 ججز ٹرانسفر فیصلے کے آئینی اور قانونی اثرات ایک طرف، مگر عام آدمی تو یہی کہہ رہا ہے کہ اگر یہ جج اپنے آپ کو انصاف نہیں دلا پاتے تو ہمیں کیا انصاف دیں گے۔ پورا اعتماد جو ججز اور عدلیہ کے اوپر تھا، اس کو نقصان پہنچا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے ساتھ جو کچھ ہوا، معاملہ وہاں سے شروع ہوا تھا مگر اب تو کوئی انتہا ہی نہیں ہے۔عامر متین
https://twitter.com/x/status/1935785606207910373 https://twitter.com/x/status/1935999037607755951
 
Last edited by a moderator:

Tahir M

Councller (250+ posts)
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور ان بڑی بڑی عدالتی بلڈنگز کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے ، میں ان ججز کی ماؤں پر بھی حیران ہوں کہ جنہوں نے ان جیسے بچے پیدا کیے جو انصاف نہیں کر سکتے، جنید اکبر خان

Bilkul theek mutalba hay, yehi mutalba saara Pakistan bhi kare
 
Back
Top