Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اےچودھری سرفراز کا عمران ریاض اور شہبازگل کیلئے پیغام
ہمارے ملزمان ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر بیٹھے ہوئے ہیں، ایک شہباز گل ہیں اور ایک عمران ریاض ہیں، جن کو پکڑنے کی ہم پوری کوشش کر رہے ہیں،
ہمارا ااُس کو یہ پیغام ہے کہ آپ پاکستان آئیں، میں آپ کو پکڑنے آؤں گا کیونکہ آپ اسٹیٹ کے ملزم ہیں، میں آپ کو گرفتار کروں گا اور 1122 کے ساتھ دو وہیل چیئرز لے کر آؤں گا کیونکہ ان کو ضرورت پڑتی ہے،
https://twitter.com/x/status/1881709916475298111
شئیر، لائک اور کمنٹ کرنیوالوں کو بھی پکڑا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1882008446427693562
جن افرادنے ان پر کمنٹس کیے وہ بھی ایف آئی اے کے ملزم ہیں، ان ملزمان کو پانچ سے سات سال تک سزا ہوگی، اس حوالے سے ملزمان کی 4 کیٹگریز بنائی گئی ہیں، تصاویر بنانے والے،شیئر کرنیوالے، لائک اور کمنٹ کرنیوالو ں کو بھی پکڑا جائے گا، سائبر کرائم کے حوالے سے قوانین کو مزید سخت بنارہے ہیں۔
www.express.pk
https://twitter.com/x/status/1881972830042309092
https://twitter.com/x/status/1882463925343854689

مریم نواز، صدر یواے ای کی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر 2خواتین سمیت مزید 10 ملزمان کیخلاف مقدمات درج | Express News
اب تک ایسے عناصر کیخلاف 18 مقدمات درج ہوچکے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد سرفراز چوہدری

https://twitter.com/x/status/1881972830042309092
https://twitter.com/x/status/1882463925343854689
Last edited by a moderator: