Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Rp2TXU8.jpg
ڈراموں میں عامر لیاقت کو صرف بڑے میاں صاحب پیچھے چھوڑتے ہیں۔
Naukar naheen target killers from iranاتنی ذلت کے بعد اب تمہاری خودکشی بنتی ہے ویڈیو پیغام نہیں سوری
تمہاری بیوی تم سے زیادہ چالاک نکلی کیونکہ وہ اس دور کی جنریشن ہے اور تم اپنی تمام تر چالاکیوں اور عیاریوں کے باوجود پرانی نسل کے ہو لہذا تم نیو جنریشن سے ہار چکے ہو اس نے تمہیں رونے پر مجبور کردیا ہے اس سے پہلے تم صرف خواتین کو بے ہودہ مذاق کیا کرتے تھے اور خود ہی اپنا نحوست زدہ منہ کھول کر ہنستے تھے اب تم رو رہے ہو اور ہم ہنس رہے ہیں تم نے اس کی ایک آڈیو لیک کی تھی اس نے تھوڑا سا نمونہ وائرل کیا تو تم پاکستان سے ہی بھاگنے پر مجبور ہوگئے
تمہاری بیوی کے پاس کچھ ویڈیوز ایسی بھی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ تم کرمنل سرگرمیوں میں بھی ملوث تھے اسی لئے تم پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہو حکومت کو اس کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہئے اور دانیہ کو کسی بہت اچھے پولیس افسر کو مل کر پوچھنا چاہئے کہ یہ کیا کرتا تھا کیونکہ بارہ نوکر تو کوی بھی نہیں رکھتا جو سارے کے سارے مرد ہوں اور بیوی کو کہا جاے کہ وہ اتنے گھنٹے کیلئے چلی جاے اور آنے سے پہلے فون کرکے پوچھ لے
یہ بہت مشکوک انسان ہے ایسا نشئی تو بیوی کو بھی بیچ سکتا ہے اس کو پکڑنا ضروری ہے
یہ ضرور کچھ دھشتگرددانہ سرگرمیوں میں ملوث ہوگا کیونکہ اس کی ٹی وی پر آمدن اس کی گندی فطرت کی وجہ سے رک گئی تھی کوی اس کو ہائیر نہیں کررہا تھا حتی کہ یہ گھروں میں میلاد آنٹیوں کی طرح جارہا تھاNaukar naheen target killers from iran