نہیں عمران خان اپنی جدوجہد درست سمت میں کرے
فلحال عوامی سپورٹ حاصل ہے اس لئے عوام کی تربیت کا کچھ انتظام کرے کیونکہ عوام اچھی ہو تو برے حکمران نہیں آ سکتے . شاید عمران خان اس بات کو سمجھتا بھی ہے اسی لئے اس نے اپنے جلسے کا نام امر بل معروف رکھا تھا
داخلی طور پر الیکٹایبلز کی بجائے قابل بندے لے تاکہ کل کلاں یہ لوگ اس کے خلاف ووٹ نہ دیں . عمران خان کو سمجھنا چاہیے کہ لوگ اسی کے نام کا ووٹ دیتے ہیں
این آر او ٹو نہ ہوا ہوتا تو یہ سیاست دان اس کے سامنے نہ کھرے ہوتے ، عمران خان کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس کے دور میں کرپٹ لوگ اگر ضمانت پر ضمانت حاصل کر رہے تھے تو اس کو ان کا توڑ کرنا چاہیے تھا
عدلیہ کی بہتری کے لئے کچھ کام کیا ہوتا تو اس کے خلاف فیصلہ نہ ہوا ہوتا
اور خارجی مخاز پر تھوڑی بہت چالاکی سیکھے کیوں کہ پاکستانی عوام مغرب کا پریشر برداشت نہیں کر سکتے
Yes, I agree with you to some extent.
AWAM will remain same as it has been for the past 1400 years. IK can only try, rest is on Allah's mercy. There is a huge support for IK under the circumstances though I agree with you that only a handful will bear the hardship in the end.
Regarding Judiciary IK could not do much without 2/3 majority.
At the end of the day IK is also a human being & does have his negetives but he is way ahead of the current lot of politicians.
His boldness & straightforwardness are his characteristics, which reflect in Diplomacy & we will have to live with it.