میں زندہ ہوں مجھے باہر نکالو

Takbeer

Banned

logo.jpg



1102940959-1.gif

 

dildar

MPA (400+ posts)
دو باتوں کا امکان ہے


قبر کو مزار میں تبدیل کر کے ایک منافع بخش بزنس کی ابتدا نام زندہ پیر وغیرہ
یا
کسی جہاز نے زیادہ پی لی ہوگی انکا بسیرا چونکہ قبروں پر ہی ہوتا ہے اسلئے اسے آوازیں آئ ہیں جو میرے جیسے کسی ویلے کی شرارت بھی ہوسکتی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
توہم پرستی کی بھی حد ہے یرہ۔ کوئی مئی میں مرا ہے اور وہ ایک مہینے سے زیادہ عرصے تک زندہ بھی ہوگا۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کو ایم کا کوئی شہید کارکن ہوگا. اور شہید کبھی مرتے نہیں ہیں
 

musakhan786

Senator (1k+ posts)
ایم کو ایم کا کوئی شہید کارکن ہوگا. اور شہید کبھی مرتے نہیں ہیں
nahi bhai pti ka koi shaeed hoga imran is per dharna karega slogan ho ga qaber ko puncture kero phir 10 month baad kahega political bayan tha.
 

Hardware

MPA (400+ posts)

میں زندہ ہوں مجھے باہر نکالو


اسکی کیا گارنٹی دے کہ تم باہر آ کر لڑائی نہیں کرو گے؟
 

Back
Top