میں زرداری صاحب کے بیٹے جیسا ہوں، فیصل واوڈا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میں زرداری صاحب کے بیٹے جیسا ہوں، فیصل واوڈا

اب تک میں نے ایک ہی پارٹی کو جوائن کیا تھا، جب چیزیں پوائنٹ آؤٹ کیں آواز اُٹھائی تو پارٹی نے نکال دیا، فیصل واوڈا

اب تک آزاد حیثیت میں ہوں کسی پارٹی کو جوائن نہیں کر رہا، فیصل واوڈا

کراچی: جیت اور ہار الیکشن والے دن ہی پتا چلتی ہے، فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1769601256077533490
ہار اور جیت عزت کے ساتھ قبول کرنی چاہیے،میں نے ضرور کہا آصف زرداری کے بیٹے جیسا ہوں،فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1769605372724052095
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Pride Trans GIF by Mic
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
میں زرداری صاحب کے بیٹے جیسا ہوں، فیصل واوڈا

اب تک میں نے ایک ہی پارٹی کو جوائن کیا تھا، جب چیزیں پوائنٹ آؤٹ کیں آواز اُٹھائی تو پارٹی نے نکال دیا، فیصل واوڈا

اب تک آزاد حیثیت میں ہوں کسی پارٹی کو جوائن نہیں کر رہا، فیصل واوڈا

کراچی: جیت اور ہار الیکشن والے دن ہی پتا چلتی ہے، فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1769601256077533490
ہار اور جیت عزت کے ساتھ قبول کرنی چاہیے،میں نے ضرور کہا آصف زرداری کے بیٹے جیسا ہوں،فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1769605372724052095
Lol...is that an SOS to Zardari for PPP votes in the senate election? Pathetic lowlife, stooping to the level where he has to beg a wadera party for senate seat