Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں روز کے ایک ہزار روپے کماتا ہوں اور میرا 50ہزار بجلی کا بل آیا ہے، مجھے 734 یونٹ ڈال دیے، 29 ہزار گیس کا بل آیا ہے، آپ بتائیں میں کیا کروں؟ گھر میں آٹا نہیں ہے، میں بل کہاں سے دوں؟ واپڈا دفتر میں گیا تو کہتے ہیں یہاں سے دفع ہوجاؤ، باہر نکلو یہاں سے۔
https://twitter.com/x/status/1807456164143079665
مریم نواز کی سو دن کی کارکردگی زیرو ہے، مریم نواز نے صرف جھوٹے وعدے کیے، ہم چھ سو روز کماتے ہیں اور گھر جاتے ہیں تو پتا چلتا ہے سولہ ہزار بجلی کا بل آیا ہے، ہم روٹی کھائیں یا بجلی کے بل ادا کریں؟
https://twitter.com/x/status/1807645175533224351
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/65HB8d3.jpeg