میں خان صاحب کے موقف سے اختلاف کرتا ہوں اور میرے خیال میں پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کرنے چاہیں تاکہ
- شریف فیملی، ان کے مشیر قومی طیاروں کو بلا تعطل اپنے خاندانی دوروں کے لئے استعمال کر سکیں اور اپنے ہمرا پندرہ، پندرہ کوک بھی لے جا سکیں
- شریف فیملی دن میں بارہا بار ہیلی کاپٹر کے ذریے رائونڈ یاترا کر سکیں
- تاکے حکومتی خزانے سے راونڈ کی سیکورٹی پر کر کرچ ڑوں خرچ کیا جا سکےاور ہزاروں پولیس والے وہاں بلا تعطل فرائض انجام دے سکیں
- تاکے شریف فیملی اربوں روپیہ محترمہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کی تصویر بذریہ سرکاری اشتہار کا بندوبست بلا ناغہ کیا جا سکے
-تاکے اس پیسے سے پولیس کو ٹیکس دہندہ کے خلاف ہی ایک دھاک بٹھاؤ فورس کے طور پر استعمال کیا جا سکے اور تھانوں میں ٹیکس دہندوں کی تشریف پر ٹیکس رسیدوں کا اہتمام کرتی رہیں
- تاکے سرکاری سکول بنانے کی بجاے تعلیم کا بجٹ لیپ ٹاپس پر ضائع کیا جا سکے