میں خادم رضوی سے بہتر مسلمان ہوں، فواد چوہدری کا بیان، خادم رضوی کاجواب

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا کے مفتیوں کو اپنی علمی اوقات پتہ چل جائے گی ۔۔۔۔ اور یہ بھی پتہ چل جائیگا کہ اسلام اتنا آسان نہیں کہ کوئی بھی اپنی عقل سے سمجھ لے۔۔۔۔۔

کچھ پی ٹی آئی کے پٹواری بنا ویڈیو دیکھئے جملے بازی شروع کردیں گے

Na Durood Shareef sunaya gaya Na dua e Qunoot

Last edited:

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Pagal Fawad Ch. Have some standard!! 99.99999999999999999% muslims are better than Khadim Rizvi. It's not any worth mentioning achievement!!
LOL yeah alcoholic,gay,pornoholic, music and films loving, can't read Quran, don't offer prayers all are better than khadim rizvi for liberals..... Because they don't talk abiut religion.... And liberal shaitan hates religion
:)
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی عربی کی گرائمر اور صیغوں کی چیخ چیخ کر گردان کر کے ملا صاحب نے خود کو بہتر مسلمان ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے فواد چودھری تو ہے ہی شائد دنیا دار آدمی یہ ملا تو اسلام کا ٹھیکیدار ہونے کا دعوی دار ہے اور ایک تنقید برداشت نہ کر سکا اور فواد چودھری سے مقابلہ شروع کر دیا اسکے تکبر کا یہ عالم ہے کہ کہتا ہے کہ اسے سورہ فاتحہ بھی نہیں آتی اوہ تو نے سنی ہے سامنے بٹھا کے فواد سے جو وہ نہیں سنا سکا پتہ نہیں اسکا اللہ کے ساتھ کیا معاملہ ہے اور تو بیٹھا فتوے دے رہا ہے رمضان کا ہی کچھ خیال کر لے
 
Fawad chaudhry say judge nay suna tha jo wo suna na saka.... Ab app log PTI k khilaf koe video nahe dykhtay tou is main hamara qasoor nahe

Phr 1100 cinema kholnay ka kehnay wala, intehai jhoota or makkar, awal darjay ka loota jo kisi zamanay main zardari ki jootay chatta tha wo mayar ban gaya hai islam ka liberaloun k leye :D

Hansi ati hai liberaloun ki halat peh..... Janab grammer k sath Quran ki tafaeer bhe share karoun...?

Time hai sunnay ka
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی عربی کی گرائمر اور صیغوں کی چیخ چیخ کر گردان کر کے ملا صاحب نے خود کو بہتر مسلمان ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے فواد چودھری تو ہے ہی شائد دنیا دار آدمی یہ ملا تو اسلام کا ٹھیکیدار ہونے کا دعوی دار ہے اور ایک تنقید برداشت نہ کر سکا اور فواد چودھری سے مقابلہ شروع کر دیا اسکے تکبر کا یہ عالم ہے کہ کہتا ہے کہ اسے سورہ فاتحہ بھی نہیں آتی اوہ تو نے سنی ہے سامنے بٹھا کے فواد سے جو وہ نہیں سنا سکا پتہ نہیں اسکا اللہ کے ساتھ کیا معاملہ ہے اور تو بیٹھا فتوے دے رہا ہے رمضان کا ہی کچھ خیال کر لے
Porn , movies or music sunnay walay log ulma peh aesay bakwas kartay hain jaisay subh say lykar sham tak Allah Allah kartay houn ya deen seekhtay or parhatay houn
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Potato in Sherwani
fawad-new-750x369.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Porn , movies or music sunnay walay log ulma peh aesay bakwas kartay hain jaisay subh say lykar sham tak Allah Allah kartay houn ya deen seekhtay or parhatay houn
یار آپ نے اگر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کسی کو پورن دیکھتے ہوئے تو پھر تو دوسری بات ہے ورنہ بہتان ہے اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ لوگ اللہ اللہ نہیں کرتے کتنے لوگ ہیں جو اللہ کی یاد میں غرق رہتے ہیں مگر شدت پسند نہیں ہیں اور نہیں چاہتے کہ لوگ انکے حال سے آگاہ ہوں یہ جو باتیں آپ لکھ رہیں ہیں نا یہاں یہ بھی تکبر کی ایک قسم ہے اللہ ہم سب کو معاف کرے اور تکبر سے بچائے سمیت آپکے آمین
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
As far as who's better Muslim, i don't know and nobody knows. Only Allah knows and it's up to Allah to judge.
Fawad podery jaisay munafiq say Aalim e Deen ka koe comparison nahe....
Or Allama khadim hussain rizvi sheikh ul hadith hain, sheikh ul hadith ka muqam aalim say boht bars houta hai

Fawad dabbo certified jhoota , loota, deen bayzar say bura musalman dhoundnay main mushkil hougi achay main nahe
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
یار آپ نے اگر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کسی کو پورن دیکھتے ہوئے تو پھر تو دوسری بات ہے ورنہ بہتان ہے اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ لوگ اللہ اللہ نہیں کرتے کتنے لوگ ہیں جو اللہ کی یاد میں غرق رہتے ہیں مگر شدت پسند نہیں ہیں اور نہیں چاہتے کہ لوگ انکے حال سے آگاہ ہوں یہ جو باتیں آپ لکھ رہیں ہیں نا یہاں یہ بھی تکبر کی ایک قسم ہے اللہ ہم سب کو معاف کرے اور تکبر سے بچائے سمیت آپکے آمین
PTI ministers after change of portfolios
Fawad yawning..

59fb4836fc7e93c60d8b456a.jpg
 
Janab mainy apka nam nahe liya.... General baat ki hai ....

Jo main baat keh raha tha uski apki baat nay taieed kardi, jis nay deen he nahe parha usko ye sub shiddat pasandi lagaygi ....

Jis nay parha hai usko pata hai sahaba nay tou munafiqoun ki masjid jaladi the .... Munafiqoun or deen bayzaroun ka rad tou chouti chez hai
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ministers after change of portfolios
Fawad yawning..

59fb4836fc7e93c60d8b456a.jpg
اسکا کیا مطلب ہے ؟ اگر آپ مجھے پی ٹی آئی کا یا عمران خان کا سپورٹر سمجھ رہے ہو تو غلط سمجھ رہے ہو