:cry::cry::cry::cry::cry:واقعی آنسو نکل آئے، دل بھرا گیا.....ہاۓ، میرا قائد
میاں صاحب آپ فکر نہ کریں، ہم آپ کی ڈھوئی پر آنے والے پسینے کو ضائع نہیں ہونے دیں گے
آپ کو چاہے جیل میں ننگا کر کے چھتر مارے جا رہے ہوں، آپ کے یہ الفاظ ہمارے ذہنوں میں گونجتے رہیں گے
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ووٹ کو عزت دیں گے، ووٹر کو عزت دیں گے
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ پھر کبھی کسی نواز شریف کو اپنی بے ہوش بیوی اور ضعیف ماں کو سسکتا چھوڑ کر جیل نہیں جانا پڑے گا
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو ووٹ دیں گے جو آ کر اداروں کو اتنا مظبوط بنا دے گا کہ کوئی نواز شریف عوامی دولت کو اپنی امی کا جہیز سمجھ کر بیرون ملک جائیدادیں نہیں خریدے گا،اور نہ ہی جیل جاۓ گا
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ پ کی قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے
حرام خور لعنتی خائن گنجے، آپ کا بہت بہت فٹے منہ
اللہ آپ کی ذلت اور مشکلات میں اضافہ فرماۓ، آمین
Mian Sahab Properties k baaray main ap ne aur apki family ne itnay jhoot bolay hai, ooper say money trail bhi nahi diya, lakin rona apni bivi ka ro rahay hai...