میں جماعت اسلامی میں کیسے آیا

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
GetAttachmentThumbnail
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
جب انسان اپنے پڑوسی کے برے حالات سے آنکھیں بند کرلے جبکہ دور دیار غیر کے مسلمان کے حق میں نعرے لگانے سڑکوں پر نکل آئے تو اسے جماعت اسلامی کہتے ہیں


اس جماعت میں قیادت کا فقدان اور عقل کی زبردست کمی ہے


یہ لوگ بنگلہ دیشی مسلمانوں ، فلسظینی مسلمانوں کے حقوق کے لئے س پر کفن باندھ کر باہر نکلیں گے مگر گزشتہ کم از کم بیس سال انہوں نے پاکستانی مسلمان کا حق نہیں ادا کیا


ابھی جب آواز بلند ہونے لگی تو انہیں پانامہ نظر آیا، مگر اس معاملے پر سڑکوں پر نکلنا جماعت اسلامی میں حرام ہے۔

ن لیگ کے ساتھ دوستی اور جتوانا اسی منافق جماعت کا ماضی ہے
 

Back
Top