میں جشن آزادی مناوٰں تو کیسے

insaan

MPA (400+ posts)
Nusrat-Javed.jpg


3_XZz3LN.gif
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
منہ زور پر کلی جچے گی؟ کیوں مذاق کرتے ہیں قبلہ،،
کچھ تو سوچئے لوگ کیا کہیں گے
منہ زور لوگوں کی پرواہ تھوڑی کرتا ہے ..... ہیں جی قبلہ
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
منہ زور لوگوں کی پرواہ تھوڑی کرتا ہے ..... ہیں جی قبلہ
ہماری لاکھ منت پر ادا،،،،،انکار کی دیکھیں
خوشامد دست بوسی کی ،کری تو منہ پہ آپہنچا
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
انکار کیسا حضور قبلہ ...... یہ لیجئے

hands.gif
اب اجازت دینے سے کیا فائدہ،مکرمی،
اب تو یہ حالت ہوگئی ہے کہ
بہ باگ ہاتھ میں ہے نہ پا ہے رکاب میں
ایک مشت خاک باقی بچی ہے شباب میں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اب اجازت دینے سے کیا فائدہ،مکرمی،
اب تو یہ حالت ہوگئی ہے کہ
بہ باگ ہاتھ میں ہے نہ پا ہے رکاب میں
ایک مشت خاک باقی بچی ہے شباب میں
[hilar] لگتا شباب میں کوئی اچھے کام نہیں کیے اسی لئے اتنی جلدی مشت خاک تک بات جا پہنچی
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
[hilar] لگتا شباب میں کوئی اچھے کام نہیں کیے اسی لئے اتنی جلدی مشت خاک تک بات جا پہنچی
پوچھو نہ بھائی داستاں میرے شباب کی
سوکھی خمیری روٹی کی، پھیکے کباب کی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پوچھو نہ بھائی داستاں میرے شباب کی
سوکھی خمیری روٹی کی، پھیکے کباب کی
[hilar][hilar][hilar] بھرا شباب ، پھیکا کباب ؟؟ ، مجھے ہمدردی ہے آپ سے ، یہ تو ظلم ہے
 

Back
Top