میں تو نیوٹرلز سے صلح چاہتا ہوں، شیخ رشید

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سے
بنگلہ
دیش آگے چلا گیا کیونکہ ان کے پاس فیصلہ کا اختیار نیوٹرل کے پاس نہیں تھا . شیخ رشید چوہدری برادران یہ سب لوگ انہی کے پالتو ہیں . یہ لوگ امیر ہوتے گے پاکستان غریب ہوتا گیا . ووٹ کوئی لیتا رزلٹ کسی اور کے حق میں ہوتا ہے .وزیراعظم کوئی ہوتا فیصلے کوئی اور کرتا ہے . الله پاکستان کی حفاظت فرما
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

پی ٹی آئی کا وزیر داخلہ مجھے تو یہ بھی تصویر میں نظر آتا ہے اگر باقی لوگوں کو نظر نہیں آتا تو مجھ آنکھیں چیک کروانا پریں گی
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
فوج کا سیاست میں کوئی کردار نھیں ھونا چاھیے ؟
صلہ کیوں؟ لڑائی کیوں؟ اپنا آینی کردار ادا کریں۔

اپنے تمام غیر جمہوری کردار اور اختیار واپس کریں اور صرف ملکی سرحدوں کا دفاع کریں۔
شیخ رشید خوشامدی مت بنو انصاف کی بات کرو۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Imran be careful—— Don’t share anything with him —— He is a mole —- Not trustworthy at all —— Keep him away​

Last edited:

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
اور ہم نیوٹرل کو ان کی اوقات میں دیکھنا چاہتے ہیں چوکیدار ہیں گیٹ کہ باہر کھڑے رئیں گھر میں گھسنے کی ضرورت نئی ان کو ہم نے سر ہے چڑھا رکھا تھا اب ان کی اصل اوقات بتائیں گہ
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
یہ پیدائشی بوٹ پالشیا ہے ، خان نے اسکو صرف بھونکنے کے لیے رکھا ہے ۔ حقیقت میں یہ نیوٹرل کا پالتو ہے۔
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
یہ شخص کبھی بھی جمہوری نہیں رہا۔ یہ بھی جنرل ضیاء کی پیداوار ہے ۔ نوازشریف اور اسکی پیدائش ایک ہی لیبارٹری سے ہوئی ہے۔ ان جیسوں کی وجہ سے یہ ملک ان کرپٹ جنرلز سے آزاد نہیں ہو سکا۔ لعنت ہے اسکی سیاسی سوچ پہ۔
 
Back
Top