میں ترمیم اور حسن نثار 62.63

احمد

Senator (1k+ posts)
نون لیگ کی طرف سے آئین کی شق (باسٹھ تریسٹھ )میں ترمیم کے عزم کی خبر نے کچھ سال پہلے کہے حسن نثار کے الفاظ یاد دلا دیئے۔ یہ الفاظ تو حسن نثار کے ہیں مگر یہ سوچ ہر اُس زی شعور پاکستانی کی ہے جو اس نام نہاد جمہوریت اور آئین کو ان کرپٹ حکمرانوں کی نظر سے نہیں دیکھتا بلکہ اپنی فہم استعمال کرتا ہے ۔
یہ اتنے بے شرم ہیں کہ اپنے ناخواندہ ووٹرز کو انتہائی بری طرح استعمال کرتے ہیں اور پورے یقین کے ساتھ ہر قسم کی پست حرکت کر گُزرتے ہیں کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ انکے ووٹرز کا ذہن اور شعور ابھی اس سطح پر نہیں پہنچا کو وہ انکی بددیانتیوں ،بد نیتیوں پر انکا گریبان پکڑ سکیں ۔
https://www.siasat.pk/forum/showthr...-See-Nusrat-s-reaction-when-he-recognized-him
 
Last edited: